کھیلجی اسپورٹس آگیا اور چھا گیا، محمد حفیظ کے وحید خان کی باؤنسرز پر چھکے اور چوکےAdmin GTV11 دسمبر, 2018 11 دسمبر, 2018 جی نیوز کے پروگرام "جی اسپورٹس ” کے پہلے پروگرام میں سابق کپتان محمد حفیظ اور سینئر صحافی عبدالماجد بھٹی بطور مہمان شریک ہوئے اور شو...
پاکستانوزیر اعظم عمران خان کا اسلام آباد میں اجلاسAdmin GTV10 دسمبر, 2018 10 دسمبر, 2018 وزراء کی 100 روزہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جو...
پاکستانڈیفنس کے مختلف علاقوں میں اسٹیٹ ایجنسیوں کے خلاف آپریشنAdmin GTV10 دسمبر, 2018 10 دسمبر, 2018 کراچی۔ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں اسٹیٹ ایجنسیوں کے خلاف آپریشن جاری, متعدد اسٹیٹ ایجنٹ گرفتار تفصیلات کے مطابق کراچی ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں...
پاکستانکوئٹہ میں بلوچستان بار میں چیف جسٹس کا خطابAdmin GTV10 دسمبر, 2018 10 دسمبر, 2018 جسٹس میاں ثاقب نثارکا کہنا ہے کہ میں رہوں نہ رہوں سپریم کورٹ کا یہ ادارہ برقرار رہے گا۔ کوئٹہ میں بلوچستان بار میں اپنے خطاب...
Uncategorizedبھارت نے جوہری صلاحیت سے آراستہ اگنی پانچ میزائل کا تجربہ کیاAdmin GTV10 دسمبر, 2018 10 دسمبر, 2018 یہ جوہری میزائل پانچ ہزار کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے. یہ اگنی پانچ میزائل بھارتی اسٹریٹیجک فورس کمانڈ اینڈ ڈیفنس ریسرچ اینڈ...
پاکستاناومنی گروپ کے مالک انور مجید کے گھر پر چھاپہAdmin GTV10 دسمبر, 2018 10 دسمبر, 2018 اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار انور مجید کے کلفٹن دوتلوار پر واقع گھر پر جوائنٹ انویسٹی گیشن نے چھاپہ...
پاکستانمیئرکراچی کےبھائی نے مکان خودہی توڑدیاAdmin GTV10 دسمبر, 2018 10 دسمبر, 2018 جی نیوزکی خبرکااثر ہونے لگا۔ جی نیوز نے گزشتہ روز گلی قبضہ کرنے کی خبر نشر کی تھی جس کے باعث مئیر کراچی وسیم اختر...
پاکستانوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چینی نائب وزیر خارجہ سے ملاقاتAdmin GTV10 دسمبر, 2018 10 دسمبر, 2018 چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے ، شاہ محمود قریشی ۔ چیںن کے نائب وزیر خارجہ کونگ زوآن یو نے...
Uncategorizedسونے کی قیمت میں مسلسل اضافہAdmin GTV10 دسمبر, 2018 10 دسمبر, 2018 سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی سب سے بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت...