پاکستانآج ملک بھر میں 10 محرم عقیدت و احترام سے منایا گیاzohaib khan30 اگست, 2020 30 اگست, 2020 نواسہ رسولﷺ حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی لازوال قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں یوم عاشور کے جلوس...
بریکنگ نیوزمقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فورسز کی جلوس پر پیلٹ گن سے فائرنگ، چالیس افراد زخمیzohaib khan30 اگست, 202030 اگست, 2020 30 اگست, 202030 اگست, 2020 سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے محرم الحرام کے جلوس نکالنے والے عزاداروں پر پیلٹ گن اور آنسو گیس سے فائر کردیئے جس کے...
پاکستانحضرت امام حسینؓ نے حق کا علم بلند کیا اور باطل کے سامنے سر نہ جھکایا: عثمان بزدارzohaib khan30 اگست, 2020 30 اگست, 2020 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں سیدالشہداء حضرت امام حسینؓ کی راہ حق میں لازوال قربانی کی یاد...
پاکستانلاہور: 10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس اپنے روائتی راستوں پر گامزنzohaib khan30 اگست, 2020 30 اگست, 2020 لاہور: یوم عاشور کے موقع پر نثار حویلی سے بر آمد ہونے والا مرکزی جلوس اپنے روائتی راستوں پر گامزن ہے، تاریخی اہمیت کا حامل...
بریکنگ نیوزکراچی: دس محرم الحرام کا مرکزی جلوس اپنی منزل کی جانب رواں دواںzohaib khan30 اگست, 202030 اگست, 2020 30 اگست, 202030 اگست, 2020 کراچی: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی ناموس رسالت کی خاطر عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کراچی...
پاکستاننواسہ رسول ﷺ کی عظیم قربانی نے اسلام کو سر بلند کیا: شبلی فرازzohaib khan30 اگست, 2020 30 اگست, 2020 اسلام آباد: سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ 10 محرم حق وصداقت کی سرفرازی کا دن ہے، یوم عاشورظلمت کے خلاف مزاحمت کا پیغام ہے۔...
پاکستانملک کے مختلف شہروں میں آذان علی اکبر سے عاشورہ کے دن کا آغاز ہوگیاzohaib khan30 اگست, 2020 30 اگست, 2020 کربلا کے میدان میں شب عاشور کی آمد، کراچی اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آذان علی اکبر سے عاشورہ کے دن کا...
پاکستانجذبہ شبیری ؑ مسلمانوں کے ایمان و یقین کو جلا بخشتا ہے: وزیراعظمzohaib khan30 اگست, 2020 30 اگست, 2020 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جذبہ شبیری ؑ مسلمانوں کے ایمان و یقین کو جلا بخشتا ہے، کشمیریوں نے حق پر...