کھیلانڈین ٹیم کے سابق کپتان بڑے حادثہ کا شکار،wahid raza30 دسمبر, 202031 دسمبر, 2020 30 دسمبر, 202031 دسمبر, 2020 جے پور : بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے تاہم وہ اس حادثے میں محفوظ رہے۔...
بریکنگ نیوزموٹر وے پر شدید دھند، 14 گاڑیاں ٹکرا گئیں، تین افراد جاں بحق، 14 زخمیAdnan Hashmi25 دسمبر, 2020 25 دسمبر, 2020 لاہور : دھند کے باعث افسوسناک حادثے میں باعث تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ موٹروے ایم تھری پر شرق پور کے نزدیک اچانک دھند آجانے...
بریکنگ نیوزکراچی: بلوچ کالونی میں تیز رفتار ڈمپر گاڑیوں پر چڑھ گیا، 4 افراد زخمیzohaib khan7 اکتوبر, 2020 7 اکتوبر, 2020 کراچی: شہر قائد کے علاقے بلوچ کالونی میں تیز رفتار ڈمپر گاڑیوں پر چڑھ گیا، جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے۔ بلوچ کالونی...
انٹرٹینمنٹاداکار شہریار منور کی خطرناک حادثے کے بعد لندن میں سرجریzohaib khan6 اکتوبر, 2020 6 اکتوبر, 2020 لندن: اداکار شہریار منور گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا سے اچانک غائب ہوگئے تھے جس کی وجہ انہوں نے بتادی ہے۔ اداکار نے کئی...
پاکستانگوجرہ موٹروے پر کار اور ٹرالر میں ٹکر، پانچ افراد جاں بحقzohaib khan20 ستمبر, 202020 ستمبر, 2020 20 ستمبر, 202020 ستمبر, 2020 گوجرہ: موٹروے ایم فور پر کار اور ٹرالر میں خوفناک ٹکر کے نتیجے میں خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے...
سندھکراچی میں واٹر ٹینکر نے 3 موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیاwahid raza9 ستمبر, 2020 9 ستمبر, 2020 کراچی کے علاقے ڈیفنس اور اخترکالونی کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں ایک بچی سمیت 3...
پاکستانسبی: ٹرک اور مسافر ویگن میں تصادم، 11 افراد ہلاک اور 14 سے زائد زخمیzohaib khan23 اگست, 2020 23 اگست, 2020 سبی: مٹھڑی کے قریب ٹرک اور مسافر ویگن میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک اور چودہ سے زائد زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور...
کھیلسابق اولمپیئن و ہاکی کپتان اسد ملک ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئےzohaib khan28 جولائی, 202028 جولائی, 2020 28 جولائی, 202028 جولائی, 2020 لاہور: سابق اولمپیئن و کپتان اسد ملک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے، ان کی عمر 79 برس تھی۔ ذرائع کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل...
اسلام آبادراولپنڈی میں موٹر وے کے قریب خوفناک حادثہ، انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹیبل شہیدwahid raza10 جولائی, 2020 10 جولائی, 2020 راولپنڈی: موٹر وے برھان کے قریب پیش آنے والے خوفناک حادثے کے نتیجے میں موٹر وے پولیس کے ایک انسپکٹر اور ایک ہیڈ کانسٹیبل شہید جب...