دنیاآذربائیجان سے امن معاہدے کیخلاف مظاہرے، آرمینیا کے وزیر خزانہ مستعفیٰAdnan Hashmi25 نومبر, 2020 25 نومبر, 2020یریوان : آرمینیا کے وزیر خزانہ نے مظاہروں کے باعث استعفیٰ دے دیا۔ آرمینیا کے وزیر خزانہ ٹیگران خیچٹریان مظاہروں کے باعث پیدا ہونے والا...
بریکنگ نیوزوزیر خارجہ کا آذربائیجان کے ہم منصب کو فون، نگورنو کاراباخ کی صورتحال پر تشویش کا اظہارAdnan Hashmi20 اکتوبر, 2020 20 اکتوبر, 2020اسلام آباد : وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو نگورنو کاراباخ میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر گہری تشویش ہے۔ وزیر...
دنیاآرمینیا کے آذربائیجان پر راکٹ حملے، 12 افراد جاں بحقAdnan Hashmi17 اکتوبر, 2020 17 اکتوبر, 2020باکو : آرمینیا کے آذربائیجان پر راکٹ حملوں میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ آرمینیا کی جانب سے آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر پر ہونے...
بریکنگ نیوزمسلح افواج نگورنو کاراباخ پر آذربائیجان کے مؤقف کی حمایت کرتی ہے : چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹافAdnan Hashmi9 اکتوبر, 2020 9 اکتوبر, 2020روالپنڈی : سی جے سی ایس سی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ مسلح افواج نگورنو کاراباخ پر آذربائیجان کے مؤقف کی حمایت کرتی...
دنیافوجی کارروائی نہیں روکی گی، اپنے علاقوں سے قبضہ چھڑا کر رہیں گے : آذربائیجان کے صدر کا اعلانAdnan Hashmi5 اکتوبر, 2020 5 اکتوبر, 2020باکو : آذربائیجان کے صدر کے کہا ہے کہ فوجی کارروائی نہیں روکیں گے، اپنے علاقوں سے قبضہ چھڑا کر رہیں گے۔ آذربائیجان کے صدر...
بریکنگ نیوزپاک فوج کی آذربائیجان کے ہمراہ لڑائی میں حصہ لینے سے متعلق خبروں کی تردیدAdnan Hashmi2 اکتوبر, 2020 2 اکتوبر, 2020اسلام آباد : پاک فوج کی آذربائیجان کی افواج کے ساتھ مل کر لڑائی میں حصہ لینے سے متعلق خبروں کی تردید کردی گئی۔ ترجمان...
دنیاآرمینیا کا ترکی پر جنگی جہاز کو مار گرانے کا الزامAdnan Hashmi30 ستمبر, 2020 30 ستمبر, 2020یوریون : آرمینیا نے ترکی پر جنگی جہاز کو مار گرانے کا الزام لگاتے ہوئے بدلہ لینے کا اعلان کردیا۔ آرمینیا کے وزیر دفاع نے...
دنیاآرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان فوجی تصادم، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلبAdnan Hashmi29 ستمبر, 2020 29 ستمبر, 2020باکو : آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان فوجی تصادم میں آرمینیا کے ہلاک فوجیوں کی تعداد 85 ہوگئی۔ آرمینیا اور آذربائیجان کا خوفناک تصادم تاحال...