بریکنگ نیوزاسٹاک ایکسچینج پر حملہ : واقعے سے قبل ایک اسلحے کا گلشن اقبال میں استعمال ہونے کا انکشافAdnan Hashmi24 جولائی, 2020 24 جولائی, 2020کراچی : اسٹاک ایکسچینج حملہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں استعمال ہونے والے اسلحے...
پاکستاناسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کس کس کے استعمال میں رہی؟zohaib khan9 جولائی, 2020 9 جولائی, 2020کراچی: اسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کس کے استعمال میں رہی، تفتیشی اداروں نے تفصیلات جمع کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک...
پاکستاناسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں سے لائیو کیمرہ بھی برآمد ہونے کا انکشافAdnan Hashmi6 جولائی, 2020 6 جولائی, 2020کراچی : اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، دہشت گردوں کے قبضے سے لائیو کیمرہ بھی برآمد ہونے کا...
بریکنگ نیوزپی ایس ایکس پر حملہ : شیڈو وار کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان کی کوششیں مضبوط ہوگئیں : منیر اکرمAdnan Hashmi3 جولائی, 2020 3 جولائی, 2020نیو یارک : منیر اکرم نے کہا ہے کہ دشمن کی شیڈو وار کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان کی کوششیں مضبوط ہوگئیں۔ اقوام متحدہ میں...
بریکنگ نیوزبھارتی کوششیں ناکام، سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی شدید مذمتAdnan Hashmi2 جولائی, 2020 2 جولائی, 2020اسلام آباد : بھارتی کوششوں کے باوجود سلامتی کونسل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کی...
بریکنگ نیوزعمران خان اور پی ٹی آئی حکومت آصف زرداری کو قتل کرنا چاہتے ہیں : بلاول بھٹوAdnan Hashmi1 جولائی, 20202 جولائی, 2020 1 جولائی, 20202 جولائی, 2020اسلام آباد : بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو احساس نہیں کہ کورونا کتنا سنجیدہ مسئلہ ہے، وزیر اعظم اتنے بہادر ہیں...
پاکستاناسٹاک ایکسچینج حملہ : جیل میں قید ایم کیو ایم لندن اور گینگ وار کارندوں کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہAdnan Hashmi1 جولائی, 2020 1 جولائی, 2020کراچی : اسٹاک ایکسچینج حملے کی تفتیش میں جیل میں قید ایم کیو ایم لندن اور گینگ وار کارندوں کو بھی شامل کرلیا گیا۔ اسٹاک...
بریکنگ نیوزبھارت، بلوچستان میں مسلسل مداخلت کررہا ہے : وزیر خارجہAdnan Hashmi1 جولائی, 2020 1 جولائی, 2020اسلام آباد : وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت، بلوچستان میں مسلسل مداخلت کررہا ہے اور افغانستان میں امن کی کوششوں کو بھی متاثرکررہا...
بریکنگ نیوزپاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے تانے بانے افغانستان تک جا ملےAdnan Hashmi1 جولائی, 2020 1 جولائی, 2020کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے تانے بانے افغانستان تک جا ملے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت...