بریکنگ نیوزپشاور دھماکے کی تفتیش کا دائرہ کار وسیعAdnan Hashmi29 اکتوبر, 2020 29 اکتوبر, 2020 پشاور : پشاور دھماکے کی تفتیش کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے۔ انوسٹیگیشن یونٹ نے پشاور دھماکے کی تفتیش کا دائرہ کار وسیع کردیا...
بریکنگ نیوزپشاور دھماکے کی مذمت، حکومت کو معلوم تھا تو حفاظتی انتظامات کیوں نہیں کیئے گئے : سراج الحقAdnan Hashmi28 اکتوبر, 202028 اکتوبر, 2020 28 اکتوبر, 202028 اکتوبر, 2020 پشاور : سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کو معلوم تھا تو حفاظتی انتظامات کیوں نہیں کیئے گئے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینٹر...
پاکستانپشاور کی یونیورسٹیوں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئیAdnan Hashmi28 اکتوبر, 2020 28 اکتوبر, 2020 پشاور : تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ جامعہ پشاور، اسلامیہ کالج یونیورسٹی، ایگری کلچر یونیورسٹی میں سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔...
بریکنگ نیوزپشاور دھماکہ : متاثرہ زبیریہ مدرسے میں تعلیم کا سلسلہ معطل، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاریAdnan Hashmi28 اکتوبر, 2020 28 اکتوبر, 2020 پشاور : دھماکے سے متاثرہ زبیریہ مدرسے میں تعلیم کا سلسلہ غیر معینہ مدت کے لیئے معطل ہوگیا، دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی...
بریکنگ نیوزپشاور بم دھماکہ : پولیس کا پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنAdnan Hashmi28 اکتوبر, 2020 28 اکتوبر, 2020 پشاور : پولیس نے دہشت گردوں کی تلاش میں پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا ہے۔ پشاور کے مدرسے میں گذشتہ روز ہونے...
بریکنگ نیوزپشاور بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 8 ہوگئی، 100 سے زائد زخمیAdnan Hashmi27 اکتوبر, 202027 اکتوبر, 2020 27 اکتوبر, 202027 اکتوبر, 2020 پشاور : کوہاٹ روڈ پر دینی مدرسے میں بم دھماکے سے 8 افراد شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد اسپتالوں میں...
بریکنگ نیوزپشاور بم دھماکہ : آئی جی سندھ کے پولیس کو الرٹ رہنے کے احکاماتAdnan Hashmi27 اکتوبر, 2020 27 اکتوبر, 2020 کراچی : آئی جی سندھ مشتاق مہر نے پشاور بم دھماکے کے بعد سندھ پولیس کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ آئی جی...
بریکنگ نیوزمعصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے درندے ہیں : بلاول بھٹو زرداریAdnan Hashmi27 اکتوبر, 2020 27 اکتوبر, 2020 اسلام آباد : بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے درندے ہیں۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری...
بریکنگ نیوزپشاور دھماکہ : دشمن ہمارے عزائم کو کمزور نہیں کرسکتے : مولانا فضل الرحمانAdnan Hashmi27 اکتوبر, 2020 27 اکتوبر, 2020 اسلام آباد : مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دشمن اس طرح کے واقعات سے ہمارے عزائم کو کمزور نہیں کرسکتے۔ جمعیت علمائے اسلام...