بریکنگ نیوزمصالحہ جات کی برآمدات میں 8 ماہ کے دوران 8.20 فیصد کا اضافہAdnan Hashmi8 اپریل, 2021 8 اپریل, 2021اسلام آباد : رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران مصالحہ جات کی برآمدات میں 8.20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات...
بریکنگ نیوزملک میں مہنگائی میں اضافہ جاری، شرح پندرہ اعشاریہ تین پانچ فیصد ہوگئیAdnan Hashmi27 مارچ, 2021 27 مارچ, 2021اسلام آباد : ملک میں مہنگائی کی شرح پندرہ اعشاریہ تین پانچ فیصد ہوگئی۔ ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح صفر اعشاریہ اکسٹھ فیصد بڑھی،...
بریکنگ نیوزمنہگائی میں مزید اضافہ، ہفتہ وار شرح 13.48 فیصد پر پہنچ گئی، 26 اشیائے ضروریہ مہنگیAdnan Hashmi13 مارچ, 202113 مارچ, 2021 13 مارچ, 202113 مارچ, 2021اسلام آباد : ادارہ شماریات کے مطابق منہگائی کی ہفتہ وار شرح 13.48 فیصد پر آگئی، ایک ہفتے کے دوران 26 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔...
بریکنگ نیوزکراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگی مرغی خریدنے پر مجبورAdnan Hashmi1 مارچ, 2021 1 مارچ, 2021اسلام آباد : کراچی میں مرغی کی فی کلو قیمت 300 روپے تک پہنچ گئی، شہری مہنگی مرغی خریدنے پر مجبور ہیں۔ ملک بھر میں...
بریکنگ نیوزپاکستان میں مہنگائی کی مجموعی شرح 13 اعشاریہ 89 فیصد پر پہنچ گئیAdnan Hashmi27 فروری, 2021 27 فروری, 2021اسلام آباد : دالیں، سبزیاں، کوکنگ آئل سب کی قیمتیں بڑھ گئیں، پاکستان میں مہنگائی کی مجموعی شرح 13 اعشاریہ 89 فیصد پر پہنچ گئی...
بریکنگ نیوزپی ٹی آئی حکومت کے اڑھائی سال میں کمر توڑ مہنگائی، اعداد و شمار جاریAdnan Hashmi19 فروری, 2021 19 فروری, 2021اسلام آباد : تحریک انصاف کی حکومت کے اڑھائی سال عوام پر کافی بھاری ثابت ہوئے۔ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو ایسے پر لگے کہ...
بریکنگ نیوز20 کلو آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 1300 سے 1400 روپے تک پہنچ گئیAdnan Hashmi16 جنوری, 2021 16 جنوری, 2021اسلام آباد : آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آٹے کے 20 کلو تھیلے کی اوسط قیمت 1300 سے 1400 روپے تک...
بریکنگ نیوزمہنگائی میں 0.11 فیصد مزید اضافہ، 20 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئیںAdnan Hashmi25 دسمبر, 2020 25 دسمبر, 2020اسلام آباد : ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 20 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئیں۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی مہنگائی سے...
بریکنگ نیوزپاکستان میں مہنگائی کی شرح نو اعشاریہ بیس فیصد کی سطح تک جاپہنچیAdnan Hashmi17 اکتوبر, 2020 17 اکتوبر, 2020اسلام آباد : ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ پنتالیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ مجموعی...