اہم خبریںسندھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے والے پندرہ سو لیکچرارز کو آفر لیٹر دے دیا گیاAdnan Hashmi29 مئی, 2023 29 مئی, 2023کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سب سے ذہین پندرہ سو نوجوان لیکچرارز محکمہ کالج ایجوکیشن کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔...
بریکنگ نیوزسندھ کی آبادی ساڑھے 6کروڑ ہونی چاہیے جنھیں کم گنا گیا، وزیراعلیٰ سندھReporter MM18 مئی, 202318 مئی, 2023 18 مئی, 202318 مئی, 2023وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کی آبادی ساڑھے 6کروڑ ہونی چاہیے جنھیں کم گنا گیا۔ کراچی : میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
اہم خبریںکراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ کے دورے، شہر پر پولیس اور رینجرز کا مکمل کنٹرول ہے : حکامAdnan Hashmi11 مئی, 2023 11 مئی, 2023کراچی : پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اب تک 350 سے زائد افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کیئے گئے ہیں، شہر میں پولیس...
اہم خبریںاحتجاج کے نام پر توڑ پھوڑ کا حساب لیا جائے گا : وزیر اعلیٰ سندھAdnan Hashmi10 مئی, 2023 10 مئی, 2023کراچی : تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد رات گئے مراد علی شاہ نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورا کیا اور انتظامیہ کو ضروری...
اہم خبریںوزیر اعلیٰ سندھ سے افغانستان کے وزیر کامرس کی ملاقاتAdnan Hashmi9 مئی, 2023 9 مئی, 2023کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے افغانستان کے وزیر برائے کامرس نورالدین عزیز کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ افغان وفد...
اہم خبریںسندھ میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، جدید اسلحہ کی خریداری کیلئے 2.7 بلین روپے کی منظوریAdnan Hashmi18 اپریل, 2023 18 اپریل, 2023کراچی : مراد علی شاہ نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیلئے جدید اسلحہ کی خریداری کے لیئے 2.7 بلین روپے کی...
اہم خبریںالیکشن 2018 کی طرح نہ ہوں، لیول پلیئنگ فیلڈ ہونی چاہیے : وزیر اعلیٰ سندھAdnan Hashmi5 اپریل, 2023 5 اپریل, 2023خیر پور : مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن ضرور ہوں، لیکن لیول پلیئنگ فیلڈ ہونی چاہیے، الیکشن ایسے نہ ہوں کہ 2018...
اہم خبریںدہشت گرد امن خراب کر رہے ہیں، اس ناسور کا خاتمہ کرنا ہوگا : وزیر اعلیٰ سندھAdnan Hashmi23 مارچ, 2023 23 مارچ, 2023کراچی : مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر دہشت گرد امن خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، دہشت گردی کے...
اہم خبریںانسداد پولیو مہم کا افتتاح، ہمیں محنت جاری رکھنی چاہیے : وزیراعلیٰ سندھAdnan Hashmi13 مارچ, 202313 مارچ, 2023 13 مارچ, 202313 مارچ, 2023کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں بچوں کو پولیو کے ڈراپس پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر...