پاکستانکورونا وائرس کا خدشہ، ننکانہ صاحب میں تمام پروگرام منسوخzohaib khan15 مارچ, 2020 15 مارچ, 2020لاہور: جان لیوا کرونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر ننکانہ صاحب میں جشن بہاراں کے سلسلہ میں تمام پروگرام منسوخ کردیے گئے۔ واربرٹن...
دنیاچین کے بعد کورونا نے یورپ میں پنجے گاڑ لیےzohaib khan15 مارچ, 2020 15 مارچ, 2020برسل: چین کے بعد کورونا نے یورپ میں پنجے گاڑ لیے، برطانیہ، اٹلی، جرمنی سمیت متعدد ممالک میں کورونا وائرس کا خوف برقرار ہے۔ دنیا...
دنیاکورونا وائرس؛ دنیا بھر میں ہلاکتیں 5ہزار 800 سے تجاوز کرگئیzohaib khan15 مارچ, 2020 15 مارچ, 2020کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں 5ہزار 800 سے تجاوز کرگئی ہے۔ متاثرہ افراد کی تعداد ڈیڑھ لاکھ کو کراس کرگئی ہے۔ چین کے...
بریکنگ نیوزملک میں کورونا وائرس کے تین نئے مریض سامنے آگئےzohaib khan15 مارچ, 2020 15 مارچ, 2020کراچی/اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے تین نئے مریض سامنے آگئے، سندھ کے دو مریضوں میں سے ایک سعودی عرب اور دوسرا مقامی ہے،...
پاکستانکراچی: تمام تفریحی مقامات اور سماجی، سیاسی، مذہبی تقاریب پر پابندی عائدzohaib khan14 مارچ, 202014 مارچ, 2020 14 مارچ, 202014 مارچ, 2020کراچی: کورونا وائرس کا خوف، سندھ بھر میں تمام سماجی، سیاسی، مذہبی تقاریب پر پابندی عائد کردی گئی۔ صوبائی، مقامی اور کمشنرز نے باقاعدہ نوٹفکیشن...
کھیلکورونا وائرس؛ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز موخرzohaib khan14 مارچ, 2020 14 مارچ, 2020بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز منسوخی کے بعد آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھی سیریز موخر کردی گئی۔ کورونا وائرس کے خوف...
کھیلکورونا وائرس؛ برطانیہ میں تمام اسپورٹس سرگرمیاں 4 اپریل تک معطلzohaib khan14 مارچ, 2020 14 مارچ, 2020لندن: برطانیہ میں فٹبال کی تمام سرگرمیوں کو چار اپریل تک معطل کردیا گیا، اس فیصلہ کے تحت دنیا کی سب سے بڑی پروفیشنل لیگ...
کھیلملتان سلطانز کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی اسکریننگzohaib khan14 مارچ, 202014 مارچ, 2020 14 مارچ, 202014 مارچ, 2020کراچی: پی ایس ایل فائیو میں شریک ملتان سلطانز کی ٹیم کے چند کھلاڑیوں اور آفیشل نے نجی اسپتال میں کورونا وائرس اسکریننگ کرائی، تمام...
انٹرٹینمنٹکورونا وائرس؛ فاسٹ اینڈ فیوریس 9 کی ریلیز بھی مشکلات کا شکارzohaib khan14 مارچ, 2020 14 مارچ, 2020لاس اینجلس: ایکشن سے بھرپور فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کی ریلیز بھی دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے ہوئے کورونا وائرس کے باعث مشکلات...