بریکنگ نیوزسنتھیا رچی نے رحمان ملک کیخلاف اپنی درخواستیں واپس لے لیںAdnan Hashmi14 جنوری, 2021 14 جنوری, 2021 اسلام آباد : سنتھیا رچی اور رحمان ملک کے درمیان صلح ہوگئی، امریکی خاتون نے اپنی درخواستیں واپس لے لیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے...
بریکنگ نیوزسنتھیا ڈی رچی کو ملک بدر کرنے کی درخواست مستردAdnan Hashmi16 نومبر, 2020 16 نومبر, 2020 اسلام آباد : امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کو ملک بدر کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق...
بریکنگ نیوزسینتھیا ڈی رچی ملک بدری کیس، رحمان ملک کی درخواست پر بینچ تبدیلAdnan Hashmi13 نومبر, 2020 13 نومبر, 2020 اسلام آباد : عدالت نے رحمان ملک کی درخواست پر بینچ تبدیل کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے امریکی...
بریکنگ نیوزپیپلز پارٹی کی سنتھیا رچی کی ویزہ نہ ملنے کیخلاف دائر درخواست میں فریق بننے کی استدعا منظورAdnan Hashmi6 اکتوبر, 2020 6 اکتوبر, 2020 اسلام آباد : عدالت نے پیپلز پارٹی کی سنتھیا رچی کی ویزہ نہ ملنے کیخلاف دائر درخواست میں فریق بننے کی استدعا منظور کرلی ہے۔...
بریکنگ نیوزامریکی خاتون سنتھیا رچی کی رحمان ملک کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست پر فیصلہ محفوظAdnan Hashmi1 اکتوبر, 2020 1 اکتوبر, 2020 اسلام آباد : عدالت نے امریکی خاتون سنتھیا رچی کی رحمان ملک کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایڈیشنل سیشن جج...
بریکنگ نیوزسنتھیا ڈی رچی کو ملک بدری سے روکنے کے حکم میں 13 اکتوبر تک توسیعAdnan Hashmi22 ستمبر, 202022 ستمبر, 2020 22 ستمبر, 202022 ستمبر, 2020 اسلام آباد : سنتھیا ڈی رچی کو ملک بدری سے روکنے کے حکم میں 13 اکتوبر تک توسیع کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سنتھیا...
بریکنگ نیوزسنتھیا رچی معاملہ : اسلام آباد ہائی کورٹ نے رحمان ملک کی کارروائی رکوانے کی درخواست نمٹادیAdnan Hashmi14 ستمبر, 2020 14 ستمبر, 2020 اسلام آباد : عدالت نے رحمان ملک کی کارروائی رکوانے کی درخواست نمٹادی، عدالت نے کہا کہ کیس میں کوئی ابزرویشن نہیں دینا چاہتے جو...
بریکنگ نیوزرحمان ملک کی سنتھیا رچی کیخلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لیے درخواستAdnan Hashmi11 ستمبر, 2020 11 ستمبر, 2020 اسلام آباد : رحمان ملک نے سنتھیا رچی کیخلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لیے درخواست دے دی۔ سینیٹر رحمان ملک نے تھانہ آبپارہ...
بریکنگ نیوزاسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی خاتون شہری سنتھیا ڈی رچی کو ملک بدر کرنے سے روک دیاAdnan Hashmi7 ستمبر, 2020 7 ستمبر, 2020 اسلام آباد : عدالت نے امریکی خاتون شہری سنتھیا ڈی رچی کو بیان حلفی میں اپنی تمام شکایات درج اور اگلی سماعت تک ملک بدر...