اہم خبریںتعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال، سیکریٹری اسکولز اور کمشنر لاہور ذاتی حیثیت میں طلبAdnan Hashmi19 اکتوبر, 2022 19 اکتوبر, 2022لاہور : عدالت نے محکمہ تعلیم کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے سیکریٹری اسکولز اور کمشنر لاہور کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔...
پاکستانپشاور ہائی کورٹ کا تعلیمی اداروں میں جلسے جلسوں پر تشویش کا اظہارAdnan Hashmi4 اکتوبر, 2022 4 اکتوبر, 2022پشاور : چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس قیصر رشید نے تعلیمی اداروں میں جلسے جلسوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس نے...
بریکنگ نیوزکورونا وائرس : پشاور میں مزید 14 تعلیمی ادارے بندAdnan Hashmi10 فروری, 2022 10 فروری, 2022پشاور : کورونا وائرس نے انتظامیہ کو مزید 14 تعلیمی اداروں کو بند کرنے پر مجبور کردیا۔ پشاور کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے بڑھتے...
پاکستانقرنطینہ مکمل کرنے پر اسلام آباد کے 25 تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہzohaib khan3 فروری, 2022 3 فروری, 2022اسلام آباد: کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث بند کیے گئے 25 تعلیمی اداروں کو قرنطینہ مکمل کرنے پر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا...
پاکستاناین سی او سی کا تعلیمی شعبے کیلئے پابندیاں وسط فروری تک برقرار رکھنے کا فیصلہzohaib khan27 جنوری, 2022 27 جنوری, 2022اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تعلیمی شعبے کیلئے پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، تعلیمی شعبے کیلئے...
بریکنگ نیوزملک بھر کے تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹنگ مہم چلانے کا فیصلہzohaib khan18 جنوری, 2022 18 جنوری, 2022اسلام آباد: ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹنگ مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق این آئی ایچ نے ملک...
بریکنگ نیوزاین سی او سی کا تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہAdnan Hashmi17 جنوری, 2022 17 جنوری, 2022اسلام آباد : این سی او سی کے اجلاس میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن کا عمل تیز کرنے اور تعلیمی ادارے بند نہیں...
بریکنگ نیوزتعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ، شادی میں کھانا باکس میں دینے کی پابندیAdnan Hashmi15 جنوری, 202215 جنوری, 2022 15 جنوری, 202215 جنوری, 2022کراچی : سندھ حکومت نے تعلیمی سرگرمیاں تو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا، تاہم عوامی مقامات پر ماسک پہننے کو لازمی قرار دے دیا گیا...
بریکنگ نیوزاسلام آباد میں سرکاری اساتذہ کا تدریسی عمل سے بائیکاٹAdnan Hashmi10 جنوری, 2022 10 جنوری, 2022اسلام آباد : سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ نے ایک بار پھر تدریسی عمل سے بائیکاٹ کر دیا۔ وفاقی تعلیمی اداروں کو مئیر کے تحت...