بریکنگ نیوزکراچی: عید کے تیسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری رہا، آلائشیں اٹھانے میں سستیzohaib khan3 اگست, 2020 3 اگست, 2020 کراچی: عید کے تیسرے روز بھی کراچی میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری رہا، لیکن شہری انتظامیہ کی جانب سے آلائشیں اٹھانے میں انتہائی...
بریکنگ نیوزاسلام آباد: دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری، آلائشیں اٹھائی جارہی ہیںzohaib khan2 اگست, 20202 اگست, 2020 2 اگست, 20202 اگست, 2020 راولپنڈی ،اسلام آباد: عید قرباں کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری ہے، انتظامیہ کی جانب سے قربانی کے بعد آلائشیں اٹھائی جارہی ہیں۔...
پاکستانعثمان بزدار کی عیدالاضحی کے دوسرے روز بھی صفائی آپریشن جاری رکھنے کی ہدایتzohaib khan2 اگست, 2020 2 اگست, 2020 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عیدالاضحی کے دوسرے روز بھی صفائی آپریشن موثر انداز سے جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیرِ اعلی...
بریکنگ نیوزکراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بندش جاریAdnan Hashmi1 اگست, 2020 1 اگست, 2020 کراچی : عیدالضحیٰ کے موقع پر بھی کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بندش جاری ہے۔ کے الیکٹرک نے کراچی کے عوام کو...
بریکنگ نیوزملک بھر میں نماز عید کے بڑے اجتماعات، عیدالضحیٰ جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہےAdnan Hashmi1 اگست, 2020 1 اگست, 2020 کراچی : ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں عیدالضحیٰ جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے، نماز کی ادائیگی کے بعد سنت ابراہیمی...
بریکنگ نیوزکورونا سے ہزاروں پاکستانیوں کی اموات، میئر کراچی کی عید سادگی سے منانے کی اپیلAdnan Hashmi1 اگست, 2020 1 اگست, 2020 کراچی : میئر کراچی نے کورونا وائرس سے ہزاروں پاکستانیوں کی اموات کے باعث عید سادگی سے منانے کی اپیل کی ہے۔ میئر کراچی وسیم...
بریکنگ نیوزعید کی خوشیاں منائیں لیکن خدارا حفاظتی تدابیر ضرور اپنائیں : شبلی فرازAdnan Hashmi1 اگست, 2020 1 اگست, 2020 اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ عید کی بھرپور خوشیاں منائیں لیکن خدارا حفاظتی تدابیر ضرور اپنائیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی...
بریکنگ نیوزقربانی کے جذبے سے سرشار قوموں اور معاشروں کو کبھی زوال نہیں آسکتا : وزیر اعلیٰ جام کمالAdnan Hashmi1 اگست, 2020 1 اگست, 2020 کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ قربانی کے جذبے سے سرشار قوموں اور معاشروں کو کبھی زوال نہیں آسکتا ہے۔ عید کے...
بریکنگ نیوزمقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کی وجہ سے عید سادگی سے منا رہے ہیں : وزیراعظم آزاد کشمیرAdnan Hashmi1 اگست, 2020 1 اگست, 2020 مظفر آباد : آزاد کشمیر کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کی وجہ سے عید سادگی سے منا رہے ہیں،...