پاکستانگورنر خیبرپختونخوا نے صوبے انتخابات کیلئے 8 اکتوبر کی تاریخ دیدیzohaib khan24 مارچ, 2023 24 مارچ, 2023پشاور: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے صوبے میں عام انتخابات کروانے کی تاریخ دے دی۔ غلام علی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کو...
بریکنگ نیوزایک ساتھ الیکشن نہ ہوئے تو ملک میں نیا بحران جنم لے گا:رانا ثنا اللہReporter MM22 مارچ, 202322 مارچ, 2023 22 مارچ, 202322 مارچ, 2023رانا ثنا اللہ نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ تمام اسمبلیوں کےالیکشن ایک ساتھ ہوں توسب کیلئےبرابری کاموقع ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف...
پاکستانشاہ محمود قریشی کا پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہzohaib khan13 مارچ, 2023 13 مارچ, 2023ملتان: وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زین قریشی نے پی پی217 سے...
پاکستانجہانگیر ترین گروپ کا پنجاب اسمبلی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہzohaib khan12 مارچ, 2023 12 مارچ, 2023لودھراں: جہانگیر ترین گروپ نے پنجاب اسمبلی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین گروپ الیکشن میں کسی سیاسی...
پاکستانپنجاب میں ن لیگ کا اپنی سیاسی حکمت عملی مرتب کرنے کا فیصلہ، پی پی سے اتحاد کے امکانات ختمzohaib khan12 مارچ, 2023 12 مارچ, 2023لاہور: پنجاب میں ن لیگ نے اپنی سیاسی حکمت عملی مرتب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ن لیگ سے پیپلز پارٹی کے انتخابی اتحاد کے...
پاکستانصدر اور الیکشن کمیشن کو ایک میز پر بیٹھا کر الیکشن پر مشاورت کرنا چاہتا تھا لیکن کامیاب نہیں ہواzohaib khan11 مارچ, 2023 11 مارچ, 2023پشاور: غلام علی کا کہنا ہے کہ آخری دم تک کوشش ہوگی کہ پرامن اور منصفانہ انتخابات کراوں، میں صدر، الیکشن کمیشن کو ایک میز...
پاکستانالیکشن کی تاریخ کا اعلان، حکومت نہیں اسٹیبلشمنٹ کی سوچ کی اہمیت ہے: فواد چودھریzohaib khan3 مارچ, 2023 3 مارچ, 2023لاہور: فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرتے ہوئے عوام پر اعتبار کرے، حکومت نہیں اسٹیبلشمنٹ کی سوچ کی...
بریکنگ نیوزپنجاب و خیبرپختونخوا انتخابات ؛ ازخود نوٹس کی سماعت مکمل، فیصلہ کل سنایا جائے گاReporter MM28 فروری, 202328 فروری, 2023 28 فروری, 202328 فروری, 2023سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبر پختون خوا کے انتخابات میں تاخیر سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے...
پاکستانوزیراعظم کا الیکشن کی تاریخ سے متعلق صدر مملکت کو خط لکھنے کا اعلانzohaib khan22 فروری, 2023 22 فروری, 2023اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے الیکشن کی تاریخ سے متعلق صدر مملکت کو خط لکھنے کا اعلان کیا ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا...