اہم خبریںنیپرا کی بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 9 روپے سے زائد کا اضافہAdnan Hashmi28 جولائی, 202228 جولائی, 2022 28 جولائی, 202228 جولائی, 2022اسلام آباد : نیپرا کی جانب سے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 9 روپے 89 پیسے اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔...
اہم خبریںمریم اورنگزیب کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تردیدAdnan Hashmi19 جولائی, 202219 جولائی, 2022 19 جولائی, 202219 جولائی, 2022اسلام آباد : مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں کی پہلے تحقیق کی جائے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب...
بریکنگ نیوزمہنگائی بم : بجلی کی قیمت 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کا فیصلہAdnan Hashmi27 جون, 2022 27 جون, 2022اسلام آباد : نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ کرلیا...
اہم خبریںکے الیکٹرک کا بجلی کی قیمت 11 روپے سے زائد فی یونٹ مہنگی کرنے کا مطالبہAdnan Hashmi23 جون, 2022 23 جون, 2022اسلام آباد : کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 11 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے مئی کی...
اہم خبریںبجلی کی قیمت کو بڑھنے سے روکنے کیلئے کوئلہ کی درآمد پر ڈیوٹی کم کردی گئیAdnan Hashmi18 جون, 2022 18 جون, 2022اسلام آباد : آئی پی پیز کی طرف سے کوئلہ کی درآمد پر ڈیوٹی دو فیصد سے کم کر کے ایک فیصد کر دی گئی۔...
بریکنگ نیوزنیپرا نے 42 پیسے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دیAdnan Hashmi15 جون, 2022 15 جون, 2022اسلام آباد : نیپرا نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 42 پیسے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا میں ڈسکوز کی...
بریکنگ نیوزکے الیکڑک صارفین کیلئے بجلی 7 روپے 80 پیسے فی یونٹ مہنگیAdnan Hashmi9 جون, 2022 9 جون, 2022اسلام آباد : نیپرا نے کے الیکڑک کے لیے مجموعی طور پر بجلی 7 روپے 80 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔...
بریکنگ نیوزنیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 99 پیسے کے اضافے کی منظوری دے دیAdnan Hashmi31 مئی, 2022 31 مئی, 2022اسلام آباد : نیپرا نے درخواست کی عوامی سماعت کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3 روپے 99 پیسے کے اضافے کی منظوری دے دی...
پاکستانآئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد : بجلی کی قیمت میں سات روپے فی یونٹ اضافے کا امکانAdnan Hashmi27 مئی, 2022 27 مئی, 2022اسلام آباد : آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری ہے، آئندہ مالی سال میں بجلی ٹیرف میں سات روپے فی یونٹ اضافے...