بریکنگ نیوزبھارت فیٹف جارہا ہے، فواد چوہدری کے بیان پر پوری حکومت کی زبان پر تالا کیوں لگ گیا؟ مریم اورنگزیبAdnan Hashmi30 اکتوبر, 202031 اکتوبر, 2020 30 اکتوبر, 202031 اکتوبر, 2020 لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بھارت فواد چوہدری کے بیان پر فیٹف جانے کے اعلان کر رہا ہے، بیان پر عمران صاحب...
بریکنگ نیوزایف اے ٹی ایف میں ناکامی پر حکومت قوم کو وضاحت دے : شیری رحمانAdnan Hashmi24 اکتوبر, 2020 24 اکتوبر, 2020 اسلام آباد : شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان گرے لسٹ میں ہے اور وفاقی وزیر قوم کو مبارکباد دے رہے ہیں، ایف اے...
بریکنگ نیوزایف اے ٹی ایف کا فروری تک پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہwahid raza23 اکتوبر, 2020 23 اکتوبر, 2020 فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو فروری تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف اے ٹی...
بریکنگ نیوزپاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کی بھارتی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی، وزیر خارجہzohaib khan23 اکتوبر, 202023 اکتوبر, 2020 23 اکتوبر, 202023 اکتوبر, 2020 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کی بھارتی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی۔ شاہ محمود...
بریکنگ نیوزایف اے ٹی ایف : پاکستان گرے لسٹ سے باہر آئے گا یا نہیں، فیصلہ آج ہوگاAdnan Hashmi23 اکتوبر, 2020 23 اکتوبر, 2020 اسلام آباد : پاکستان گرے لسٹ سے باہر آئے گا یا نہیں فیصلہ آج ہوجائے گا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے آج ہونے والے اجلاس...
بریکنگ نیوزپاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر نہ آسکے گاAdnan Hashmi21 اکتوبر, 202021 اکتوبر, 2020 21 اکتوبر, 202021 اکتوبر, 2020 اسلام آباد : ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر نہ آسکے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے...
معیشتپاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں جانے کے امکانات ختمwahid raza20 اکتوبر, 2020 20 اکتوبر, 2020 اسلام آباد: پاکستان کے فناننشل ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی بلیک لسٹ میں جانے کے امکانات ختم ہوگئے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان...
بریکنگ نیوزپاکستان نے ایف اے ٹی ایف کو منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات پر جائزہ رپورٹ بھجوا دیAdnan Hashmi7 اکتوبر, 2020 7 اکتوبر, 2020 اسلام آباد : پاکستان کی جانب سے ایف اے ٹی ایف کو منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات پر جائزہ رپورٹ بھجوا دی گئی ہے۔ ایف...
بریکنگ نیوزالائیڈ پارٹیز فار کرپشن نے اپنے ادوار میں پاکستان کو گرے لسٹ تک پہنچایا : فیاض الحسن چوہانAdnan Hashmi18 ستمبر, 2020 18 ستمبر, 2020 لاہور : فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ الائیڈ پارٹیز فار کرپشن نے اپنے ادوار میں پاکستان کو گرے لسٹ تک پہنچایا، وزیراعظم اور...