اہم خبریںسابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی نے ایف آئی اے کے نوٹس کو چیلنج کردیاAdnan Hashmi28 مارچ, 2023 28 مارچ, 2023لاہور : سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے موصول ہونے والے نوٹس کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں...
پاکستانمریم نواز پر توشہ خانہ سے گھڑی لینے کے الزام میں ایف آئی اے نے فواد چوہدری کو طلب کرلیاzohaib khan13 مارچ, 2023 13 مارچ, 2023اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز پر توشہ خانہ سے گھڑی لینے کا الزام عائد کرنے پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی...
اہم خبریںایف آئی اے کی اٹلی کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی موت پر انکوائری کا آغازAdnan Hashmi4 مارچ, 2023 4 مارچ, 2023اسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اٹلی کشتی حادثے میں پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کے حوالے سے انکوائری شروع کردی ہے۔...
اہم خبریںایف آئی اے نے عمران خان کے طبی معائنہ کیلئے میڈیکل بورڈ بنانے درخواست دائر کردیAdnan Hashmi25 فروری, 2023 25 فروری, 2023اسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے طبی معائنہ کیلئے پمز یا پولی کلینک...
اہم خبریںلاہور ہائیکورٹ نے فرخ حبیب کو ہراساں کرنے سے روک دیاAdnan Hashmi22 فروری, 2023 22 فروری, 2023لاہور : عدالت نے ایف آٸی اے کو فرخ حبیب کو غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ...
اہم خبریںایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی، عمان اور یو اے ای سے قتل کے تین ملزمان گرفتارAdnan Hashmi16 فروری, 2023 16 فروری, 2023اسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عمان اور یو اے ای سے اقدام قتل کے مقدمات میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔...
اہم خبریںآڈیو لیک اسکینڈل : شوکت ترین کیخلاف مقدمہ درجAdnan Hashmi13 فروری, 2023 13 فروری, 2023اسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : حکومت نے...
اہم خبریںمصنوعی پیٹرول بحران، ایف آئی اے کا خیبر پختونخوا میں آپریشن کرنے کا فیصلہAdnan Hashmi13 فروری, 2023 13 فروری, 2023پشاور : ایف آئی اے نے مصنوعی پیٹرول بحران پیدا کرنے والے مافیا کے خلاف خیبر پختونخوا میں آپریشن کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع...
اہم خبریںلاہور : عدالت نے اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ ختم کردیاAdnan Hashmi3 فروری, 2023 3 فروری, 2023لاہور : ضلعی عدالت نے اینکر عمران ریاض خان کے خلاف سائبر کرائم مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ایف آئی اے...