اہم خبرقبل ازوقت انتخابات ملکی مفاد میں نہیں، عمران خان ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں : بلاول بھٹوAdnan Hashmi20 دسمبر, 2022 20 دسمبر, 2022اسلام آباد : وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں قبل ازوقت انتخابات ملکی مفاد میں نہیں ہیں۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری...
اہم خبریںعالمی معاشی نظام ترقی پذیر ممالک کے مسائل سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں رکھتا : بلاول بھٹوAdnan Hashmi17 دسمبر, 2022 17 دسمبر, 2022نیو یارک : وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ کساد بازاری غریب ممالک کو متاثر کر رہی ہے، معاشی عالمی نظام ترقی پذیر ممالک کے...
اہم خبریںکانگو : کنشاسا میں بدترین سیلاب کے باعث 120 افراد ہلاکAdnan Hashmi15 دسمبر, 2022 15 دسمبر, 2022ڈی آر کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں سیلاب سے کم از کم 120 افراد ہلاک ہو گئے۔ کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں رات بھر طوفانی...
پاکستانعمران خان ڈنڈے برسانے کی باتیں کریں گے تو دمادم مست قلندر ہوگا: شیری رحمانzohaib khan31 اکتوبر, 2022 31 اکتوبر, 2022اسلام آباد: شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پرامن احتجاج سب کا حق ہے، غیر جمہوری باتیں نہ کریں، ڈنڈے برسانے کی باتیں کریں گے...
پاکستانپاکستان میں حالیہ سیلاب سے کتنا نقصان ہوا؟، اے ڈی بی کی رپورٹ جاریzohaib khan28 اکتوبر, 2022 28 اکتوبر, 2022اسلام آباد: پاکستان میں حالیہ سیلاب اور بارشوں میں نقصان سے متعلق ایشیائی ترقیاتی بینگ (اے ڈی بی) نے رپورٹ جاری کردی۔ اے ڈی بی...
اہم خبریںمحکمہ آبپاشی نے دریائے سندھ کے پانی کو مضر صحت قرار دے دیاAdnan Hashmi11 اکتوبر, 2022 11 اکتوبر, 2022کراچی : چیف انجنیئر کوٹری بیراج نے متعلقہ محکموں کے افسران کو خط لکھ کر دریائے سندھ کے پانی سے متعلق آگاہی دی۔ کوٹری بیراج...
اہم خبریںسیلاب سے نقصان کا تخمینہ کہیں زیادہ ہے، عالمی دنیا آگے آئے، وسائل درکار ہیں : شیری رحمانAdnan Hashmi10 اکتوبر, 202211 اکتوبر, 2022 10 اکتوبر, 202211 اکتوبر, 2022اسلام آباد : پی پی پی سینیٹر کا کہنا ہے کہ مزید 90 لاکھ لوگ غربت میں چلے جائیں گے، صحت کا بحران شدت اختیار...
پاکستانسیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے پاکستانی عوام کو درپیش خطرے پر متنبہ کردیاzohaib khan8 اکتوبر, 2022 8 اکتوبر, 2022جینیوا: سیلاب کے بعد لوگوں کی صحت بھی تباہی کے دہانے پر ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے پاکستانی عوام کو درپیش خطرے...
پاکستانہمیں ہنگامی بنیادوں پر ادویات اور طبی سہولیات کی ضرورت ہے: شیری رحمانzohaib khan4 اکتوبر, 2022 4 اکتوبر, 2022جنیوا: شیری رحمان کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان بری طرح متاثر ہوا ہے، ہمیں ہنگامی بنیادوں پر ادویات اور طبی سہولیات کی...