بریکنگ نیوزعمران خان نے ملک میں عام انتخابات کا مطالبہ کردیاReporter MM4 مارچ, 20234 مارچ, 2023 4 مارچ, 20234 مارچ, 2023سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان کو دلدل سے نکالنے کا واحد حل الیکشن ہے، اس صورتحال سے نکلنے...
اہم خبریںسو جوتے سو پیاز کھانے سے بہتر ہے، عام انتخابات کا اعلان کیا جائے : حلیم عادل شیخAdnan Hashmi4 مارچ, 2023 4 مارچ, 2023کراچی : پی ٹی آئی رہنماء کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا، عام انتخابات کا اعلان کیا جائے۔...
اہم خبریںعام انتخابات کی تیاریاں شروع : الیکشن کمیشن نے ڈی آر اوز کی فہرست مانگ لیAdnan Hashmi2 مارچ, 2023 2 مارچ, 2023اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے ضلعی انتظامیہ سے ڈی آر اوز اور اے آر اوز کی فہرست طلب کرلیں ہیں۔ الیکشن کمیشن نے صوبائی...
اہم خبریںآئین اور قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ انتخابات کی تاریخ کمیشن دے گا : الیکشن کمیشنAdnan Hashmi21 فروری, 2023 21 فروری, 2023اسلام آباد : صدر کی جانب سے صوبوں کے عام انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کے معاملے پر ای سی پی کے مطابق کہیں بھی...
اہم خبریںانتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورت کیلئے سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو دعوتAdnan Hashmi27 جنوری, 2023 27 جنوری, 2023اسلام آباد : آئندہ عام انتخابات کے لئے مجوزہ انتخابی ضابطہ اخلاق کا ڈرافٹ تیار ہوگیا، الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق پر سیاسی جماعتوں...
پاکستانجماعت اسلامی کا آج دوپہر 3 بجے الیکشن کمیشن سندھ کے باہر دھرنے کا اعلانzohaib khan13 جنوری, 2023 13 جنوری, 2023کراچی: حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ جب تک بلدیاتی الیکشن کا اعلان نہیں کیا جاتا احتجاج جاری رہے گا، دھرنے میں ہم اپنے...
پاکستانسندھ حکومت کی مزید کچھ علاقوں میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست، مراسلہ ارسالzohaib khan13 جنوری, 2023 13 جنوری, 2023کراچی: سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کو مراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت نے...
پاکستانکراچی، دادو اور حیدرآباد میں 15 تاریخ کو انتخابات نہیں ہوںگے، سندھ حکومت کا اعلانzohaib khan13 جنوری, 2023 13 جنوری, 2023کراچی: شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں 15 تاریخ کو انتخابات نہیں ہو رہے، حیدر آباد اور دادو میں بھی انتخابات نہیں ہونگے،...
اہم خبریںالیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیںAdnan Hashmi7 جنوری, 2023 7 جنوری, 2023اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں تمام ریجنل الیکشن کمشنرز کو خط لکھ دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے...