بریکنگ نیوزمقبوضہ کشمیر : بھارتی ریاستی دہشت گردی سے مزید دو کشمیری شہیدAdnan Hashmi14 جون, 2022 14 جون, 2022سری نگر : بھارتی فوج نے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو دہشت گردی کا الزام لگا کر شہید کردیا۔ بھارت میں جہاں ایک طرف مسلمانوں...
بریکنگ نیوزبھارت کشمیریوں کے حقوق پامال کر رہا ہے، آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا : وزیراعلیٰ بلوچستانAdnan Hashmi5 فروری, 2022 5 فروری, 2022کوئٹہ : عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سفارتی حمایت کشمیریوں کو کل بھی حاصل تھی اور آئندہ بھی رہے گی۔ بھارت کشمیر...
بریکنگ نیوزاقوام متحدہ اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرانے میں ناکام رہا : مولانا فضل الرحمانAdnan Hashmi5 فروری, 2022 5 فروری, 2022اسلام آباد : مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نصف صدی گزرنے کے باوجود اقوام متحدہ اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرانے میں ناکام رہا۔...
بریکنگ نیوزپیپلز پارٹی کی حکومت ہوتی، تو مودی کے دانت کھٹے کر دیئے ہوتے : بلاول بھٹو زرداریAdnan Hashmi5 فروری, 2022 5 فروری, 2022اسلام آباد : بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر تقسیمِ برصغیر کا نامکمل ایجنڈا اور عالمی ضمیر پر بوجھ ہے۔ آج اگر...
بریکنگ نیوزعالمی برادری بھارت کو انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر کٹہرے میں کھڑا کرے : شہباز شریفAdnan Hashmi5 فروری, 2022 5 فروری, 2022اسلام آباد : شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تنازعہ جموں و کشمیر حل کرایا جائے، عالمی برادری بھارت کو عالمی قانون کی خلاف ورزیوں...
بریکنگ نیوزاقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کا وقت آگیا : آرمی چیفAdnan Hashmi5 فروری, 2022 5 فروری, 2022اسلام آباد : آرمی چیف کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کا وقت آگیا ہے۔...
بریکنگ نیوزکشمیر میں استصوابِ رائے کا اہتمام عالمی برادری کے ذمہ ہے : وزیراعظمAdnan Hashmi5 فروری, 2022 5 فروری, 2022اسلام آباد : وزیراعظم کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے، کشمیر میں غیرجانبدارانہ استصوابِ رائے کا اہتمام عالمی برادری کے ذمہ ہے۔ وزیراعظم عمران...
اہم خبریوم کشمیر پر ملک بھر میں اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے، اس دن کو منانے کی تاریخ جانئےAdnan Hashmi5 فروری, 2022 5 فروری, 2022اسلام آباد : آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے۔ مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مختلف شہروں میں احتجاج...
بریکنگ نیوزکشمیری عوام نے مستقل مزاجی سے بھارتی بربریت کا مقابلہ کیا : صدر مملکتAdnan Hashmi5 فروری, 2022 5 فروری, 2022اسلام آباد : صدر پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت نے غیر انسانی حربے استعمال کیے، کشمیری عوام نے مستقل مزاجی سے بھارتی بربریت کا...