بریکنگ نیوزچین سے 5 لاکھ کورونا ویکسین کی کھیپ پاکستان پہنچ گئیzohaib khan22 اپریل, 202122 اپریل, 2021 22 اپریل, 202122 اپریل, 2021اسلام آباد: چین سے کورونا ویکسین کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ این سی او سی کے مطابق چین سے خصوصی طیارہ ویکسین لے کر اسلام...
پاکستانملک سے غربت کا خاتمہ میری بڑی کامیابی ہوگی: وزیراعظمzohaib khan22 اپریل, 2021 22 اپریل, 2021اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ماہی گیروں کا طبقہ بہت مشکل زندگی گزارتا ہے، کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے ماہی گیروں...
کھیلکورونا وائرس؛ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت میں کرانا آئی سی سی کیلئے چیلنج بن گیاzohaib khan22 اپریل, 2021 22 اپریل, 2021بھارت میں کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو بھی فکر لاحق ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی...
بریکنگ نیوزافغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے: آرمی چیفzohaib khan22 اپریل, 2021 22 اپریل, 2021اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔ آئی ایس پی آر...
بریکنگ نیوزمذہبی جماعت پر لگائی جانے والی پابندی ختم کرنی چاہیئے: حافظ نعیم الرحمانzohaib khan22 اپریل, 2021 22 اپریل, 2021کراچی: حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ مذہبی جماعت پر لگائی جانے والی پابندی ختم کرنی چاہیئے، پر امن دھرنے سے بھی مسئلے حل...
انٹرٹینمنٹکورونا میں مبتلا پاکستان اداکارہ کی حالت تشویشناک، وینٹی لیٹر پر منتقلzohaib khan22 اپریل, 2021 22 اپریل, 2021کورونا کا شکار ہونے والی اداکارہ سنبل شاہد کی حالت تشویشناک ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی بہن...
دنیاافغانستان میں طالبان کا حملہ، 5 افراد ہلاک اور 3 زخمیAdnan Hashmi22 اپریل, 2021 22 اپریل, 2021کابل : طالبان کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ افغانستان کے صوبے غور اور پروان میں طالبان کے حملے میں 5...
دنیابھارت میں ایک دن کورونا کے 3 لاکھ 15 ہزار سے زیادہ نئے کیسزAdnan Hashmi22 اپریل, 2021 22 اپریل, 2021نیو دہلی : بھارت میں کورونا وائرس کے ایک دن میں 3 لاکھ 15 ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے آگئے پڑوسی ملک بھارت میں...
دنیامیانمار میں گرفتار افراد کی رہائی کیلئے مظاہرےAdnan Hashmi22 اپریل, 2021 22 اپریل, 2021نیپاٹاؤ : میانمار میں گرفتار افراد کی رہائی کیلئے مظاہرے جاری ہے۔ میانمار میں ہونے والی فوجی بغاوت اور گرفتار افراد کے لیئے مظاہروں کا...