اہم خبرالیکشن کمیشن نے وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیاAdnan Hashmi4 مارچ, 2021 4 مارچ, 2021اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ الیکشن میں عبدالحفیظ شیخ...
بریکنگ نیوزبہاولپور کور کی سالانہ سرمائی مشقیں ضرب حدید جاریAdnan Hashmi4 مارچ, 2021 4 مارچ, 2021اسلام آباد : بہاولپور کور کی سالانہ سرمائی مشقیں ضرب حدید جاری ہیں۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق...
بریکنگ نیوزنواز شریف کا عمران خان سے استعفیٰ کا مطالبہAdnan Hashmi4 مارچ, 2021 4 مارچ, 2021لندن : نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان استعفیٰ دیں، شکست کے بعد حکومت کا کوئی اخلاقی جواز نہیں۔ مسلم لیگ ن کے...
بریکنگ نیوزاسمبلی تحلیل کرنے سے کون روک رہا، کیا انتخابات سے خوف زدہ ہیں؟ بلاول بھٹو زرداریAdnan Hashmi4 مارچ, 2021 4 مارچ, 2021اسلام آباد : بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اب کپتان کو کون روک رہا ہے؟ کیا کپتان انتخابات سے خوف زدہ ہیں؟ پیپلز...
بریکنگ نیوزعوامی نمائندوں کو اعتماد نہیں تو کھل کر سامنے آئیں : وزیر اعظمAdnan Hashmi4 مارچ, 2021 4 مارچ, 2021اسلام آباد : وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، اگر عوامی نمائندوں کو مجھ پر اعتماد نہیں تو کھل کر...
بریکنگ نیوزچیئرمین سینٹ کا الیکشن چھینے جانے کا بدلہ عوامی نمائندوں نے لے لیا : مریم نوازAdnan Hashmi4 مارچ, 2021 4 مارچ, 2021لاہور : مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینٹ کا الیکشن چھینے جانے کا بدلہ آج عوامی نمائندوں نے لے لیا۔ مسلم لیگ ن...
اہم خبروزیر اعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہAdnan Hashmi4 مارچ, 2021 4 مارچ, 2021اسلام آباد : وزیر اعظم نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دیگر وفاقی وزراء...
دنیاجمال خاشقجی کا قتل : الہان عمر کا سعودی شہزادے کو سزا دینے کا مطالبہAdnan Hashmi3 مارچ, 2021 3 مارچ, 2021واشنگٹن : الہان عمر نے مطالبہ کیا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل پر سعودی شہزادہ بلا سزا نہیں رہنا چاہیے۔ امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹ...
دنیایورپ کے بعض ممالک میں ‘‘شینگین’’ عملی طور پر معطلAdnan Hashmi3 مارچ, 2021 3 مارچ, 2021برسلز : وباء کی نئی لہر کے خطرے باعث یورپی یونین ممالک نے سمجھوتہ کو عملی طور پر معطل کردیا۔ یورپی یونین کی ہدایات کے...