اہم خبریںاب کوئٹہ نہیں گھر جاؤ، ٹوئٹر صارفین کی وزیر اعظم پر شدید تنقیدReporter MM9 جنوری, 2021 9 جنوری, 2021 گزشتہ رات کو سانحہ مچھ کے شہداء کے لواحقین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد دھرنا ختم کرنے اور میتوں کو...
بریکنگ نیوزبادشاہ سلامت جیت گئے اور ہزارہ برادری کی گیارہ میتیں ہار گئیں : عظمیٰ بخاریAdnan Hashmi9 جنوری, 2021 9 جنوری, 2021 لاہور : عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ درباری وزراء کا ٹولہ ڈھٹائی اور سینہ تان کر ایک کم ضرف شخص کے بیان کا دفاع...
اہم خبرسانحہ مچ : ہزارہ برادری کے 10 شہیدوں کو نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیاAdnan Hashmi9 جنوری, 2021 9 جنوری, 2021 کوئٹہ : سانحہ مچ کے 10 شہیدوں کی نماز جنازہ کے بعد تدفیق کردی گئی ہے۔ مچ میں دہشت گردوں کے ہاتھوں بے دردی سے...
بریکنگ نیوزجنازے اٹھا کر بیٹھیں، تب جا کر کوئی سنتا ہے : علامہ راجہ ناصر عباسAdnan Hashmi9 جنوری, 2021 9 جنوری, 2021 کوئٹہ : علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ چھ روز تک جنازے اٹھا کر بیٹھیں، تب جا کر کوئی سنتا ہے، وزیر اعظم...
بریکنگ نیوزشہداء کے لواحقین نے دل جیت لئے، اپوزیشن گھٹیا سیاست کررہی ہے : فردوس عاشقAdnan Hashmi9 جنوری, 2021 9 جنوری, 2021 لاہور : فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سانحہ مچ کے مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائیگا، اپوزیشن اپنی گھٹیا سیاست کے ذریعے...
بریکنگ نیوزمچھ سانحہ نے عمران خان کی اصلیت ظاہر کردی، بے حسی کی بھی حد ہوتی ہے : ناصر شاہAdnan Hashmi8 جنوری, 20218 جنوری, 2021 8 جنوری, 20218 جنوری, 2021 کراچی : ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ خان صاحب کے پاس ڈرامہ بازوں کی زیادہ اہمیت ہے، بے حسی کی بھی حد ہوتی ہے۔...
بریکنگ نیوزلوگوں کی آہ و بکا کو بلیک میلنگ کہنے پر وزیر اعظم کو شرم آنی چاہیے : مریم نوازAdnan Hashmi8 جنوری, 2021 8 جنوری, 2021 لاہور : مریم نواز کا کہنا ہے کہ کیا ان کی لاشوں سے آپ کی انا بڑی ہے؟ لوگوں کی آہ و بکا کو بلیک...
بریکنگ نیوزسانحہ مچ سے متعلق بیان : پیپلز پارٹی کا وزیر اعظم سے معافی مانگنے کا مطالبہAdnan Hashmi8 جنوری, 2021 8 جنوری, 2021 اسلام آباد : نیر بخاری کا کہنا ہے کہ سانحہ مچ کے متاثرین سے متعلق بیان بے حسی کی انتہاء ہے۔ نیر بخاری وزیر اعظم...
بریکنگ نیوزسانحہ مچ کے متاثرین پر بلیک میلنگ کا الزام شرمناک ہے : فیصل کریم کنڈیAdnan Hashmi8 جنوری, 20218 جنوری, 2021 8 جنوری, 20218 جنوری, 2021 اسلام آباد : فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سانحہ مچ کے متاثرین کسی بے رحم شخص سے امید نہ رکھیں، بلیک میلنگ کا...