پاکستاناسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف پھیل گیاzohaib khan29 جنوری, 202329 جنوری, 2023 29 جنوری, 202329 جنوری, 2023اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے شدید جھٹکے راولپنڈی میں بھی محسوس کیے...
اہم خبرالیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس : فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاAdnan Hashmi27 جنوری, 2023 27 جنوری, 2023اسلام آباد : مقامی عدالت نے الیکشن کمیشن کو دھمکانے کے کیس میں فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن...
اسلام آبادعمران خان کی تمام حلقوں سے کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکمReporter MM19 جنوری, 2023 19 جنوری, 2023اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تمام حلقوں سے کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ الیکشن...
اہم خبریںالیکشن کمیشن نے پھر ثابت کردیا یہ حکومت اس کے حامیوں کی بی ٹیم ہے : عمران خانAdnan Hashmi31 دسمبر, 2022 31 دسمبر, 2022لاہور : پی ٹی آئی رہنماء کا کہنا ہے کہ ووٹ کا حق ایک بنیادی جمہوری اصول ہے، الیکشن کمیشن نے حکومت کی بی ٹیم...
اہم خبریںحکومت آئین کا مذاق اڑا رہی ہے، توہین عدالت کی کارروائی کی جائے : فواد چوہدریAdnan Hashmi31 دسمبر, 2022 31 دسمبر, 2022اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود انتخابات روک دئیے گئے، توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔ تحریک...
اہم خبریںاسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کروانے کا جواز نہیں، الیکشن کمیشن کو فارغ کرنا چاہیے : اسد عمرAdnan Hashmi31 دسمبر, 2022 31 دسمبر, 2022اسلام آباد : اسد عمر نے بلدیاتی انتخاب کروانے سے انکار پر مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو اپنی پوزیشنز سے فارغ کرنا چاہیے۔...
اہم خبریںاسلام آباد میں سیکورٹی سخت، پولیس کے ساتھ ایف سی اہلکار بھی تعینات کرنے کا فیصلہAdnan Hashmi30 دسمبر, 2022 30 دسمبر, 2022اسلام آباد : دارالحکومت میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے، ناکوں پر اسلام آباد پولیس کے ساتھ ایف سی...
پاکستاناسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا تحریری فیصلہ اور نوٹیفکیشن جاریzohaib khan28 دسمبر, 2022 28 دسمبر, 2022اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا تحریری فیصلہ اور نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ 14 صفحات پر مشتمل متفقہ تحریری...
پاکستاناسلام آباد میں 31 دسمبر کو شیڈول بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئےzohaib khan27 دسمبر, 2022 27 دسمبر, 2022اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 31 دسمبر کو شیڈول بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں بلدیاتی...