بریکنگ نیوزکراچی پولیس کی کارروائی میں دہشتگردوں کا سہولت کار گرفتارAdnan Hashmi23 جنوری, 2021 23 جنوری, 2021 کراچی : پولیس نے دہشتگردوں کے سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کی جانب سے کراچی کے سومار جوکھیو گوٹھ میں کی گئی کارروائی میں...
بریکنگ نیوزپولیس کو 17 لاکھ سے زائد کی ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے چور کی چالاکی کام نہ آسکیAdnan Hashmi23 جنوری, 2021 23 جنوری, 2021 کراچی : 17 لاکھ سے زائد کی ڈکیتی کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ ایس ایس پی ملیر ملک سنگھار کے مطابق گلشن حدید کے...
بریکنگ نیوزمالکن کو نشہ آور گولیاں کھلاکر قتل کرنے والی ملازمہ پولیس موبائل سے کود کر فرارAdnan Hashmi20 جنوری, 2021 20 جنوری, 2021 کراچی : پولیس کے مطابق مالکن کو نشہ آور گولیاں کھلاکر قتل کرنے والی گرفتار ملازمہ پولیس موبائل سے کود کر فرار ہوگئی۔ کورٹ سے...
بریکنگ نیوزکراچی پولیس کی منشیات فروش کیخلاف کارروائی، ناقص حکمت عملی سے ایک اہلکار شہیدAdnan Hashmi18 جنوری, 2021 18 جنوری, 2021 کراچی : ملزم کی گرفتاری کی لیئے جانے والی پولیس پارٹی کی ناقص حکمت عملی نے ایک اہلکار کی جان لے لی۔ ڈیفنس فیز فائیو...
بریکنگ نیوزکراچی : ڈاکوؤں نے بنگلے کا صفایہ کردیا، 65 لاکھ روپے سے زائد لوٹ کر فرارAdnan Hashmi15 جنوری, 2021 15 جنوری, 2021 کراچی : ڈاکو بنگلے سے 65 لاکھ روپے سے زائد لوٹ کر لے گئے۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ڈاکو بنگلے میں گھس گئے،...
بریکنگ نیوزکراچی میں بہادر شہری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادیAdnan Hashmi14 جنوری, 2021 14 جنوری, 2021 کراچی : بہادر شہری نے ڈکیتی کرکے فرار ہونے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں بہادر شہری نے دکان پر...
بریکنگ نیوزکراچی میں بھارتی تربیت یافتہ راء کا اہم سہولت کار گرفتارAdnan Hashmi14 جنوری, 2021 14 جنوری, 2021 کراچی : پولیس نے بھارتی تربیت یافتہ راء کے اہم سہولت کار کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے حساس معلومات پر بھارتی خفیہ ایجنسی راء...
بریکنگ نیوزکراچی : ڈکیتیوں سے خوف پھیلانے والے کرولا گینگ کے 2 ملزمانAdnan Hashmi14 جنوری, 2021 14 جنوری, 2021 کراچی : پولیس نے کرولا گینگ کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کراچی پولیس کو اسنیپ چیکنگ کے دوران بڑی کامیابی مل گئی۔ فیروزآباد پولیس...
بریکنگ نیوزپولیس کارروائی میں لیاری گینگ وار کا مفرور ملزم گرفتارAdnan Hashmi14 جنوری, 2021 14 جنوری, 2021 کراچی : پولیس نے لیاری گینگ وار کے مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ کراچی کے علاقے پاک کالونی سے لیاری گینگ وار کے اہم...