سابق گورنرسندھ کاپیچھےکرنےوالےملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول
کراچی:سابق گورنرسندھ کاپیچھےکرنےوالےملزمان سابق گورنرسندھ اور انکے بیٹے کا پیچھا کر ریے تھے تفصلات کے مطابق ملزمان گھرکےباہرکئی مرتبہ چکرلگاتےرہے،ملزمانسفیدرنگ کی گاڑی میں سابق گورنراورانکےبیٹےکاپیچھاکر رہے تھے۔...