پاکستاناس کرپٹ نظام کا مزید حصہ نہیں بنیں گے، عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلانzohaib khan26 نومبر, 202226 نومبر, 2022 26 نومبر, 202226 نومبر, 2022راولپنڈی: عمران خان کا کہنا ہے کہ فیصلہ کیا ہے کہ تمام اسمبلیاں تحلیل کریں گے، اس کرپٹ نظام کا مزید حصہ نہیں بنیں گے۔...
پاکستانلانگ مارچ میں عمران خان اور عوام کی جان کو خطرہ ہے: وزارت داخلہzohaib khan23 نومبر, 2022 23 نومبر, 2022اسلام آباد: لانگ مارچ میں عمران خان اور عوام کی جان کو خطرہ ہے، وزارت داخلہ نے صوبائی حکومتوں کو مراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلے میں...
پاکستانحقیقی آزادی مارچ، پنجاب پولیس نے حکومت سے مزید فنڈز مانگ لیےzohaib khan23 نومبر, 202223 نومبر, 2022 23 نومبر, 202223 نومبر, 2022لاہور: حقیقی آزادی مارچ میں ڈیٹویز سرانجام دینے کے لئے پنجاب پولیس نے حکومت سے مزید فنڈز مانگ لیے۔ پولیس ذرائع نے کہا کہ رواں...
پاکستانراولپنڈی کا اجتماع اس حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے ہوگا: فواد چودھریzohaib khan22 نومبر, 2022 22 نومبر, 2022لاہور: فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اس سے نالائق اور نا اہل حکومت پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی، راولپنڈی کا اجتماع اس حکومت...
پاکستانلانگ مارچ ختم؛ عمران خان نے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دے دیzohaib khan19 نومبر, 202220 نومبر, 2022 19 نومبر, 202220 نومبر, 2022لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ ختم کر کے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی...
پاکستانملکی فیصلے ملک کے منتخب نمائندوں کو کرنے چاہئیں، کس سپر پاور کو نہیں: عمران خانzohaib khan18 نومبر, 2022 18 نومبر, 2022لاہور: عمران خان کا کہنا ہے کہ آزاد قومیں اپنے مفاد کو دیکھ کر فیصلہ کرتی ہیں، کسی سپر پاور نہیں، ملک کے منتخب نمائندوں...
پاکستانمریم کے چچا اور پاپا کی بیماریوں کا موسم پھر سے شروع ہوچکا ہے: مسرت جمشیدzohaib khan18 نومبر, 2022 18 نومبر, 2022لاہور: مسرت جشید چیمہ کا کہنا ہے کہ مریم کے چچا اور پاپا کی بیماریوں کا موسم پھر سے شروع ہوچکا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت...
پاکستانہماری معیشت کا جس طرح قتل کیا گیا اس کی مثال نہیں ملتی: عمران خانzohaib khan15 نومبر, 2022 15 نومبر, 2022لاہور: عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری معیشت کا جس طرح قتل کیا گیا اس کی مثال نہیں ملتی، ہم 5 سے 64.5فیصد پر...
پاکستاناگر پاکستان کو خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں تو انصاف کا بول بالا کرنا ہوگا: شاہ محمود قریشیzohaib khan15 نومبر, 202215 نومبر, 2022 15 نومبر, 202215 نومبر, 2022سرائے عالمگیر: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان کو خوشحال، مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں تو انصاف کا بول بالا کرنا ہوگا، جب...