بریکنگ نیوزسپریم کورٹ نے لیگی رکن صوبائی اسمبلی محمد کاشف کی نااہلی کیخلاف اپیل مسترد کردیAdnan Hashmi23 نومبر, 2021 23 نومبر, 2021اسلام آباد : سپریم کورٹ نے ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی محمد کاشف کی اپیل مسترد کرتے ہوئے نا اہلی کا فیصلہ برقرار رکھ دیا۔...