بریکنگ نیوزموٹروے زیادتی کیس : عابد ملہی اور شفقت بگا پر فرد جرم عائدAdnan Hashmi3 مارچ, 2021 3 مارچ, 2021لاہور : موٹروے زیادتی کیس میں ملوث ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ کیمپ جیل لاہور میں موٹروے زیادتی کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت...
بریکنگ نیوزموٹر وے زیادتی کیس : عابد ملہی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل حوالےAdnan Hashmi17 نومبر, 2020 17 نومبر, 2020لاہور : موٹر وے زیادتی کیس کے ملزم عابد ملہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی...
بریکنگ نیوزموٹروے زیادتی کیس میں ملوث ملزم شفقت نے اعتراف جرم کرلیاAdnan Hashmi4 نومبر, 2020 4 نومبر, 2020لاہور : موٹروے زیادتی کیس میں ملوث ملزم شفقت نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کیس میں بڑی پیشرفت سامنے...
بریکنگ نیوزموٹروے پر خاتون زیادتی کیس، گرفتار ملزم شفقت کی شناخت پریڈ کیلئے پولیس کو مہلتAdnan Hashmi29 ستمبر, 2020 29 ستمبر, 2020لاہور : عدالت نے موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس میں گرفتار ملزم شفقت کی شناخت پریڈ کیلئے پولیس کو مہلت دیدی۔ انسداد دہشتگردی کی...
بریکنگ نیوزموٹروے زیادتی کیس کے ملزمان کو سزا سرعام ہو تو اس کا اثر زیادہ پڑے گا : سراج الحقAdnan Hashmi19 ستمبر, 2020 19 ستمبر, 2020سراج الحق نے کہا ہے کہ موٹروے زیادتی کیس کے ملزمان کو سزا سرعام ہو تو اس کا اثر زیادہ پڑے گا۔ جماعت اسلامی کے...
بریکنگ نیوزموٹروے کیس کا مرکزی ملزم عابد ملہی پولیس کو چکمہ دینے میں ایک بار پھر کامیابAdnan Hashmi18 ستمبر, 2020 18 ستمبر, 2020ننکانہ صاحب : موٹروے کیس کا مرکزی ملزم عابد ملہی پولیس کو ایک بار پھر چکمہ دینے میں کامیاب ہوگیا۔ ننکانہ صاحب کی پولیس نے...
Uncategorizedموٹر وے زیادتی کیس : مرکزی ملزم عابد کے خاتون سمیت 5 رشتہ دار گرفتارAdnan Hashmi17 ستمبر, 2020 17 ستمبر, 2020قصور : قانون نافذ کرنے والے اداروں نے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کے ایک خاتون سمیت 5 رشتہ داروں کو گرفتار کرلیا۔ قانون...
بریکنگ نیوزگجر پورہ موٹر وے زیادتی کیس، وقار الحسن کے سالے نے گرفتاری دے دی، مرکزی ملزم عابد کا ساتھی بھی گرفتارAdnan Hashmi14 ستمبر, 2020 14 ستمبر, 2020لاہور : موٹر وے زیادتی کیس میں وقار الحسن کے سالے نے گرفتاری دے دی، پولیس نے مرکزی ملزم عابد کے ساتھی شفقت کو بھی...