اہم خبریںبھارت میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کو ہندوتوا نظریے کا نشانہ بنایا جا رہا ہے : پاکستانAdnan Hashmi24 ستمبر, 2022 24 ستمبر, 2022نیو یارک : پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے مذہبی مقامات کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان...
پاکستانمودی کی ہندو انتہا پسندی پالیسیاں امن کیلئے خطرناک ثابت ہوں گی: قمر زمان کائرہzohaib khan12 جون, 2022 12 جون, 2022اسلام آباد: مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کی ہے۔ قمر زمان کائرہ...
پاکستانپاکستان کی بھارت میں مسلمانوں پر پولیس تشدد کی شدید مذمتzohaib khan12 جون, 2022 12 جون, 2022اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بھارت میں مسلمانوں پر پولیس کے تشدد کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا...
دنیاکینیڈا میں مسجد کے باہر نمازیوں پر فائرنگ، 5 افراد زخمیzohaib khan18 اپریل, 2022 18 اپریل, 2022ٹورنٹو: کینیڈا کے علاقے ٹورنٹو میں ایک مسجد سے نکلنے والے نمازیوں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 5 نمازی زخمی ہو گئے۔...
دنیابھارتی مسلمانوں پر 10 دن تک گوشت کی دکانیں بند رکھنے کا دباؤAdnan Hashmi5 اپریل, 2022 5 اپریل, 2022دہلی : بھارتی دارالحکومت میں مسلمانوں پر ہندو تہوار کے موقع پر 10 دن کے لیے اپنی گوشت کی دکانیں بند رکھنے کے لیے دباؤ...
دنیابھارت : مسلمان خود کو دوسرے درجے کے شہری سمجھنے لگے، نفرت عروج پر پہنچ گئیAdnan Hashmi1 مارچ, 2022 1 مارچ, 2022نیو دہلی : برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ میں بھارت کے نام نہاد سیکولر ریاست کا پول کھول دی ہے۔ مسلمانوں کے خلاف زمین تنگ...
بریکنگ نیوزامت مسلمہ کو بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کے خلاف یک زبان ہونا ہوگا : گورنر پنجابAdnan Hashmi15 فروری, 2022 15 فروری, 2022لاہور : چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ بھارت میں مذہبی آزادی اور اقلیتوں کا تحفظ ختم ہو چکا، امت مسلمہ کو بھارت میں مسلمانوں...
دنیاہریانہ کے وزیراعلیٰ کا مسلمانوں کو کھلی جگہوں پر نماز کی اجازت دینے سے انکارAdnan Hashmi11 دسمبر, 2021 11 دسمبر, 2021نیو دہلی : ہریانہ کے وزیراعلیٰ نے مسلمانوں کو کھلی جگہوں پر جمعے کی نماز کے لیئے اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ بھارت میں...
بریکنگ نیوزعالمی رہنماء آن لائن نفرت اور انتہاپسندی کیخلاف اقدامات کریں : وزیراعظمAdnan Hashmi12 جون, 2021 12 جون, 2021اسلام آباد : وزیر اعظم نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی رہنماء آن لائن نفرت اور انتہاپسندی کیخلاف اقدامات کریں۔ وزیراعظم عمران خان نے عالمی...