اہم خبریںپشاور پولیس لائن دھماکے کے دو سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیاAdnan Hashmi16 مارچ, 2023 16 مارچ, 2023پشاور : پولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوگئی۔ پولیس لائن خودکش حملے میں ملوث دو سہولت...
اہم خبریںپشاور : فورسز کی وردی سے مشابہت رکھنے والے پرائیویٹ گارڈز رکھنے پر پابندیAdnan Hashmi15 فروری, 2023 15 فروری, 2023پشاور : موجودہ سیکورٹی صورتحال کے تناظر میں ایس ایس پی پشاور نے وردی سے مشابہت رکھنے والے پرائیویٹ گارڈز کو گرفتار کرنے کا حکم...
اہم خبریںپشاور میں دوسرے خودکش حملے کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاریAdnan Hashmi2 فروری, 2023 2 فروری, 2023پشاور : حساس اداروں کی جانب سے خیبر پختونخوا پولیس کو دوسرے خودکش حملے سے متعلق تھریٹ الرٹ کا مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔ مراسلے...
اہم خبرپشاور : مسجد میں دھماکہ، 32 سے زائد نمازی شہید، 150 سے زائد افراد زخمیAdnan Hashmi30 جنوری, 202331 جنوری, 2023 30 جنوری, 202331 جنوری, 2023پشاور : پولیس لائن کی مسجد میں خودکش دھماکے سے مسجد کا اگلا حصہ شہید ہوگیا، 32سے زائد نمازی شہید، جبکہ 150سے زائد افراد زخمی...
اہم خبریںپشاور کی پولیس لائنز میں دھماکہ، معتدد افراد زخمیAdnan Hashmi30 جنوری, 2023 30 جنوری, 2023پشاور : پولیس لائنز میں دھماکے سے معتدد افراد زخمی ہوگئے۔ پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں دوران نماز دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے...
اہم خبریںپشاور میں رواں ماہ نمونیا سے 75 بچوں کی امواتAdnan Hashmi30 دسمبر, 2022 30 دسمبر, 2022پشاور : سردی کے باعث شہر کے نواحی علاقوں میں نمونیا کا راج ہونے لگا ہے، اب تک نمونیا سے 75 بچوں کی زندگی ختم...
کالمز و بلاگزمظلوموں کو انصاف کب ملے گا؟zohaib khan16 دسمبر, 202216 دسمبر, 2022 16 دسمبر, 202216 دسمبر, 2022میرا ایک بھانجا ہے، نو سال کا گول مٹول، با ادب، ذہین، شرارتی بچہ جسکی آنکھیں چمکتی ہیں اور ہونٹ ہر وقت مسکراتے ہیں۔ جب...
اہم خبریںپشاور کے تاجروں کا عمران خان کو خط، بھتہ خوری اور لوٹ مار کیخلاف شکایتAdnan Hashmi15 دسمبر, 2022 15 دسمبر, 2022پشاور کے تاجروں کی بھتہ خوری اور امن و امان کی خراب صورتحال پر شکایت کے پیش نظر پی ٹی آئی کے تاجر ونگ نے...
اہم خبریںپشاور میں انسداد منشیات کارروائیاں، برقعہ پوش شخص گرفتارAdnan Hashmi15 اکتوبر, 2022 15 اکتوبر, 2022پشاور : برقعہ پوش شخص کی چلاکی بھی کام نہ آئی، منشیات سمیت محکمہ ایکسائز کے خصوصی اسکواڈ کے ہاتھوں گرفتار ہوگیا۔ محکمہ ایکسائز اسپیشل...