بریکنگ نیوزدوا ساز اداروں کو ڈاکٹروں کے اخراجات برداشت کرنے اور نقد رقوم دینے سے روک دیا گیاAdnan Hashmi20 نومبر, 2021 20 نومبر, 2021اسلام آباد : ڈریپ نے دوا ساز اداروں کو ڈاکٹروں کو نقد رقوم دینے اور سفری اخراجات برداشت کرنے سے روک دیا۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی...