اہم خبریںوزیر اعظم کا بریگیڈیئر مصطفی برکی کی شہادت پر غم کا اظہارAdnan Hashmi22 مارچ, 2023 22 مارچ, 2023اسلام آباد : شہباز شریف نے بریگیڈیئر مصطفی برکی کی شہادت پر غمزدہ خاندانوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف...
اہم خبریںپاکستانی، عمران خان کی فوج مخالف فارن فنڈڈ مہم کے خلاف آواز بلند کریں : وزیر اعظمAdnan Hashmi20 مارچ, 2023 20 مارچ, 2023اسلام آباد : شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان اداروں کو گندی سیاست میں گھسیٹ کر آئین شکنی کر رہے ہیں، بیرون ملک...
اہم خبریںوزیر اعظم کا پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر آصف سے رابطہ، پی ٹی آئی کی حمایت پر تشویش کا اظہارAdnan Hashmi20 مارچ, 2023 20 مارچ, 2023اسلام آباد : وزیراعظم اور حکومتی شخصیات نے پاکستانی نژاد امریکی ڈیموکریٹ ڈاکٹر آصف سے ٹیلیفونک رابطے کیئے اور امریکی کانگریس کے اراکین کے پاکستان...
پاکستانحکومت کا کم آمدن غریب عوام کیلئے 50 روپے فی لیٹر تک پیٹرولیم ریلیف پیکیج کا اعلانzohaib khan19 مارچ, 2023 19 مارچ, 2023اسلام آباد: حکومت نے کم آمدن غریب عوام کیلئے 50 روپے فی لیٹر تک پیٹرولیم ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا...
اہم خبریںپی ڈی ایم کا عمران خان پر دباؤ اور انتخابات الگ الگ پلیٹ فارم سے لڑنے کا فیصلہAdnan Hashmi17 مارچ, 2023 17 مارچ, 2023اسلام آباد : وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان کے ملاقات کی کہانی سامنے آگئی، پی ڈی ایم جماعتیں انتخابی اتحاد نہیں بنائیں گی، الگ الگ...
اہم خبریںترکیہ میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال، وزیر اعظم کا جانی نقصان پر اظہار افسوسAdnan Hashmi16 مارچ, 2023 16 مارچ, 2023اسلام آباد : شہباز شریف نے ترکیہ میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال اور قیمتی جانی نقصان پر غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔...
اہم خبرستمبر میں عام انتخابات کا عندیہ، الیکشن سے بھاگنے والی جماعت کا وجود ختم ہو جائے گا : وزیر اعظمAdnan Hashmi15 مارچ, 2023 15 مارچ, 2023اسلام آباد : شہباز شریف کا اگست، ستمبر میں عام انتخابات کا عندیہ دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ن لیگ سمیت کوئی سیاسی جماعت الیکشن...
اہم خبریںن لیگ امیدواروں کی ابتدائی فہرست تیار، مریم نواز کا وزیر اعظم اور نواز شریف سے رابطہAdnan Hashmi14 مارچ, 2023 14 مارچ, 2023لاہور : مسلم لیگ ن کی قیادت میں پنجاب الیکشن میں امیدواروں کی ابتدائی فہرست تیار کرلی ہے، جس میں نظریاتی لوگوں کو ترجیح دی...
اہم خبریںسخت فیصلے ضرورت ہیں، وزیر اعظم کا کاروباری طبقے کو اعتماد میں لینے کا فیصلہAdnan Hashmi14 مارچ, 2023 14 مارچ, 2023اسلام آباد : وفاقی حکومت نے سخت فیصلوں کے لیئے کاروباری طبقے کو بھی اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع وزیر اعظم ہاؤس...