بریکنگ نیوزپی ڈی ایم کا احتجاج، امن و امان برقرار رکھنے کے حوالے سے اہم اجلاس طلبAdnan Hashmi16 جنوری, 2021 16 جنوری, 2021 اسلام آباد : پی ڈی ایم کے احتجاج میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیئے حکومت نے تیاریاں شروع کردیں۔ پی ڈی ایم کے...
سندھمچھ میں کان کنوں کے قتل کیخلاف کراچی کے 3 مقامات پر دھرنےwahid raza5 جنوری, 20215 جنوری, 2021 5 جنوری, 20215 جنوری, 2021 مچھ میں کان کنوں کے قتل کیخلاف کراچی میں 3 مقامات پر دھرنے دے دیے گئے۔ نمائش چورنگی، ناگن چورنگی اور ابوالحسن اصفہانی روڈ پر...
بریکنگ نیوزوزیر اعظم کی پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں رکاوٹ نہ ڈالنے کی ہدایتAdnan Hashmi5 جنوری, 2021 5 جنوری, 2021 اسلام آباد : وزیر اعظم نے پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج پر کھلی چھٹی دینے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم عمران...
پاکستانمچھ سانحہ؛ ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاریzohaib khan5 جنوری, 2021 5 جنوری, 2021 کوئٹہ: تین دن بعد بھی سانحہ مچھ میں بہیمانہ طریقے سے قتل ہونے والے دس مزدوروں کی لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کا سلسلہ...
پاکستانایل او سی پر جاری اشتعال انگیزیوں پر پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاجzohaib khan20 دسمبر, 2020 20 دسمبر, 2020 اسلام آباد: بھارتی قابض فورسز کی لائن آف کنٹرول پر فائر بندی انتظام کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں، ایل او سی پر جاری اشتعال...
پاکستانبنی گالہ کے باہر سرکاری اساتذہ کا احتجاجی دھرنا ختمzohaib khan20 دسمبر, 2020 20 دسمبر, 2020 اسلام آباد: بنی گالہ پر پنجاب کے سرکاری اساتذہ کا احتجاجی دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم ہوگیا۔ گزشتہ روز پنجاب بھر سے سرکاری اساتذہ...
دنیاتنخواہوں کی عدم ادائیگی آئی فون ملازمین کے صبر کا پیمانہ لبریز ، فیکٹری میں ہنگامہ آرائی،wahid raza15 دسمبر, 2020 15 دسمبر, 2020 نئی دہلی: بھارت میں4 مہینوں سے تنخواہ نہ ملنے کے خلاف آئی فون کی فیکٹری کے ملازمین کا صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا،احتجاج کے دوران...
بریکنگ نیوزپاکستان کا ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی پر بھارت سے شدید احتجاجzohaib khan11 دسمبر, 2020 11 دسمبر, 2020 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایل او سی پر بھارتی افواج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیاں جاری ہیں ،ایل او...
پاکستان3 ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر میٹرو بس ملازمین سراپا احتجاجzohaib khan7 دسمبر, 20207 دسمبر, 2020 7 دسمبر, 20207 دسمبر, 2020 راولپنڈی: جڑوا شہروں میں میٹرو بس سروس ایک بار پھر معطل ہوگئی، میٹرو بس ملازمین تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ ملازمین کا ایک...