بریکنگ نیوزتحریک لبیک کے ساتھ سمجھوتے کے بعد مخدوش صورتحال کا خاتمہ ہوا : راجہ بشارتAdnan Hashmi20 اپریل, 2021 20 اپریل, 2021لاہور : وزیر قانون پنجاب کا کہنا ہے کہ مشکل حالات میں اپوزیشن کا سیاست چمکانا قابل مذمت ہے، تحریک لبیک کے ساتھ سمجھوتے کے...
بریکنگ نیوزنہ وفاقی حکومت بچتی نظر آ رہی ہے نہ پنجاب حکومت : شیری رحمانAdnan Hashmi20 اپریل, 2021 20 اپریل, 2021اسلام آباد : شیری رحمان کا کہنا ہے کہ مانگے تانگے کی سرکار اکثریت کھو چکی ہے، نہ وفاقی حکومت بچتی نظر آ رہی ہے...
بریکنگ نیوزلاہور : کلعدم تنظیم نے یرغمال بنائے گئے پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیاAdnan Hashmi19 اپریل, 2021 19 اپریل, 2021لاہور : کلعدم تنظیم کی جانب سے یرغمال بنائے گئے پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد کلعدم...
بریکنگ نیوزمسلم لیگ (ن) کا جاتی امراء میں حکومت کے ممکنہ آپریشن پر سخت ردعمل دینے کا فیصلہAdnan Hashmi17 اپریل, 2021 17 اپریل, 2021لاہور : مسلم لیگ ن نے حکومت کے ممکنہ آپریشن پر سخت ردعمل دینے کے لیئے مزاحمت کا پلان تیار کرلیا۔ حکومت کی جانب سے...
بریکنگ نیوزدھمکانے کی پالیسی کرپٹ غنڈہ لیگ کے چہرے کا بدنما دھبہ ہے : فردوس عاشق اعوانAdnan Hashmi17 اپریل, 2021 17 اپریل, 2021لاہور : فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت افسران کے تحفظ میں کھڑی ہوگی، سرکاری افسران کو دھمکانے کی پالیسی کرپٹ غنڈہ لیگ...
بریکنگ نیوزحکومت بوکھلا گئی، ان کا احتساب اور کرپشن کا منترہ پٹ چکا ہے : رانا ثنا اللہAdnan Hashmi17 اپریل, 2021 17 اپریل, 2021لاہور : رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت بوکھلا چکی ہے، ان کا احتساب اور کرپشن کا منترہ پٹ چکا ہے مسلم لیگ...
بریکنگ نیوزوفاقی حکومت کا تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہAdnan Hashmi14 اپریل, 202114 اپریل, 2021 14 اپریل, 202114 اپریل, 2021اسلام آباد : شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہماری تمام تر کوششیں ناکام ہوئیں، یہ ہر صورت اسلام آباد آنا چاہتے تھے، وفاقی حکومت...
بریکنگ نیوزلاہور میں دھرنے و احتجاج، سرکاری عمارتوں کے باہر رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہAdnan Hashmi13 اپریل, 2021 13 اپریل, 2021لاہور : تحریک لبیک کی جانب سے کیئے جانے والے احتجاج کے باعث پنجاب کی اہم سرکاری عمارتوں کے باہر رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ...
بریکنگ نیوزپنجاب حکومت کا کورونا ویکسین کی 10 لاکھ سے زائد ڈوز خریدنے کا فیصلہAdnan Hashmi7 اپریل, 2021 7 اپریل, 2021لاہور : پنجاب حکومت نے شہریوں کو مفت ویکسین لگانے کے لئے 10 لاکھ سے زائد ڈوز خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب...