پاکستانرینجرز کی لیاری میں کارروائی، 2 انتہائی مطلوب ملزمان گرفتارzohaib khan28 دسمبر, 2022 28 دسمبر, 2022کراچی: رینجرز نے لیاری میں کارروائی کرتے ہوئے 2 انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان قتل، اقدام قتل، پولیس...
پاکستانرینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتارzohaib khan7 دسمبر, 2022 7 دسمبر, 2022کراچی: رینجرز اور پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم سیف اللہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان...
پاکستانرینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ وار کا مطلوب ملزم گرفتارzohaib khan19 نومبر, 2022 19 نومبر, 2022کراچی: سندھ رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کہ لیاری گینگ وار کے مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق...
پاکستانرینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 انتہائی مطلوب ملزمان گرفتارzohaib khan6 نومبر, 2022 6 نومبر, 2022کراچی: رینجرز اور پولیس کی انٹیلی جنس معلومات نے بنیاد پر لیاری میں کارروائی کرتے ہوئے قتل، بھتہ خوری، ڈکیتیوں میں ملوث انتہائی مطلوب 2...
اہم خبریںکراچی : اورنگی ٹاؤن سے دو مبینہ بھتہ خور گرفتارAdnan Hashmi3 نومبر, 2022 3 نومبر, 2022کراچی : قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دو مبینہ بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا۔ رینجرز اور پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کے...
پاکستانرینجرز اور اینٹی نارکو ٹکس فورس کی مشترکہ کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتارzohaib khan30 اکتوبر, 2022 30 اکتوبر, 2022کراچی: پاکستان رینجرز سندھ اور اینٹی نارکو ٹکس فورس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کی، اسنیپ چیکنگ کے دوران لیاقت آباد...
اہم خبریںریڈ بک میں شامل لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم ساجد گولی مار گرفتارAdnan Hashmi21 اکتوبر, 2022 21 اکتوبر, 2022کراچی : قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردوں کی ریڈ بک میں شامل انتہائی مطلوب ملزم لیاری گینگ وار کمانڈر ملزم ساجد کو...
اہم خبریںکراچی : بھارتی خفیہ ایجنسی سے تربیت یافتہ ٹارگٹ کلر گرفتارAdnan Hashmi20 اکتوبر, 2022 20 اکتوبر, 2022کراچی : قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تربیت یافتہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار لیا ہے۔ لیاقت آباد میں پولیس...
پاکستانکراچی: رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ملزم گرفتارzohaib khan12 اکتوبر, 2022 12 اکتوبر, 2022کراچی: رینجرز اور پولیس نے منظور کالونی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے، دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ملزم شیخ بلال ظفر فاروقی کو گرفتار کرلیا۔...