جی ٹی وی نیٹ ورک

Reject

بریکنگ نیوز

وفاقی کابینہ نے مزید 22 پائلٹوں کے لائسنس منسوخ کرنے کی منظوری دیدی

zohaib khan
اسلام آباد: وزارت ہوابازی نے وفاقی کابینہ میں قومی فضائی کمپنی کے پائیلیٹس کے جعلی اور مشکوک لائسنس سے متعلق حتمی رپورٹ جمع کرا دی۔