پاکستانسیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاکzohaib khan21 مارچ, 2023 21 مارچ, 2023ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید اور 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر...
اہم خبریںسیکورٹی فورسز کی تین ماہ میں 6 ہزار سے زائد کارروائیاں، 142 دہشت گرد ہلاکAdnan Hashmi21 فروری, 2023 21 فروری, 2023اسلام آباد : سیکورٹی فورسز کی مُلک بھر میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔ بے شُمار آپریشنز میں 142 دہشت گردوں کو ہلاک...
پاکستانکوہلو میں آپریشن کے دوران دھماکے سے پاک فوج کے میجر اور کیپٹن شہیدzohaib khan10 فروری, 2023 10 فروری, 2023کوہلو: بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران آئی ای ڈی دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں میجر جواد اور کیپٹن صغیر...
بریکنگ نیوزجی ایچ کیو کی انتخابات کیلئے پاک فوج، رینجرز اور ایف سی کی فراہمی سے معذرتAdnan Hashmi9 فروری, 2023 9 فروری, 2023اسلام آباد : جی ایچ کیو نے انتخابات کے دوران سیکیورٹی کیلئے پاک فوج، رینجرز اور ایف سی کی فراہمی سے معذرت کرلی ہے۔ جنرل...
اہم خبریںخفیہ اداروں کی اہم کامیابی، خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیاAdnan Hashmi28 جنوری, 2023 28 جنوری, 2023اسلام آباد : پاکستان کے خفیہ اداروں کی جانب سے کامیاب کارروائی میں خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا، جن سے افغان موبائل...
پاکستانسیکیورٹی فورسز کا ژوب میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 1 دہشتگرد ہلاک، 1 جوان شہیدzohaib khan25 دسمبر, 2022 25 دسمبر, 2022ژوب: سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے علاقے ژوب میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگر دہلاک ہوگیا...
پاکستانصدر مملکت کی بنوں میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو مبارکبادzohaib khan21 دسمبر, 2022 21 دسمبر, 2022اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد پیش کی ہے۔ عارف علوی...
پاکستانسکیورٹی فورسز کا بنوں میں آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاکzohaib khan20 دسمبر, 2022 20 دسمبر, 2022بنوں: سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، جس کے دوران 6 دہشت گرد مارے گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر پختونخواہ کے شہر...
پاکستانسیکیورٹی فورسز کا کوہلو میں آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک، 3 گرفتارzohaib khan26 نومبر, 2022 26 نومبر, 2022کوہلو: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کوہلو میں آپریشن کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو ہلاک اور 3 کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ آئی...