پاکستانعمران خان سے اسلام آباد پولیس کی سیکورٹی واپس لے لی گئیzohaib khan27 جنوری, 2023 27 جنوری, 2023لاہور: سابق وزیر اعظم عمران خان سے اسلام آباد پولیس کی سیکورٹی واپس لے لی گئی۔ عمران خان کی سیکورٹی پر اسلام آباد پولیس کے...
پاکستانلاہور: ڈی آئی جی آپریشنز نے گرجا گھروں کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردیzohaib khan8 جنوری, 2023 8 جنوری, 2023لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر نے گرجا گھروں کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی۔ افضال احمد کوثر کا کہنا تھا کہ مسیحی عبادت...
اہم خبریںاسلام آباد میں سیکورٹی سخت، پولیس کے ساتھ ایف سی اہلکار بھی تعینات کرنے کا فیصلہAdnan Hashmi30 دسمبر, 2022 30 دسمبر, 2022اسلام آباد : دارالحکومت میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے، ناکوں پر اسلام آباد پولیس کے ساتھ ایف سی...
پاکستانعمران خان بلٹ پروف جیکٹ کا لازماً استعمال کریں، پولیس کی سیکورٹی ہدایاتzohaib khan26 نومبر, 2022 26 نومبر, 2022راولپنڈی: جلسے سے متعلق پولیس نے پی ٹی آئی قیادت کو تحریری طور پر اہم سیکورٹی ہدایات سے آگاہ کردیا۔ پولیس نے مراسلہ جاری کیا...
اہم خبریںپی ٹی آئی مارچ، عمارتوں پر اسنائپرز تعینات، 10 ہزار افسران و اہلکار سیکورٹی پر مامورAdnan Hashmi26 نومبر, 2022 26 نومبر, 2022راولپنڈی : پولیس کے ماہر نشانہ باز سمیت 10 ہزار کے قریب افسران و اہلکاروں کے ذریعے پی ٹی آئی مارچ کی سیکورٹی کو یقینی...
اہم خبریںپاکستان آرمی کا دستہ فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کیلئے قطر روانہAdnan Hashmi10 اکتوبر, 2022 10 اکتوبر, 2022اسلام آباد : پاکستان آرمی کا سیکورٹی دستہ قطری حکومت کی درخواست پر فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی سنبھالنے کیلئے نور خان ائیر بیس سے...
اہم خبریںچہلم امام حسینؑ : پنجاب بھر میں سیکورٹی سخت، 42 ہزار سے زائد اہلکار تعیناتAdnan Hashmi17 ستمبر, 2022 17 ستمبر, 2022لاہور : چہلم حضرت امام حسینؑ کے عزاداری جلوس اور مجالس کے لیئے پنجاب پولیس نے سخت اقدامات کر رکھے ہیں، 42 ہزار سے زائد...
اہم خبریںوزیر اعلیٰ پنجاب کی یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی انتظامات کرنے پر انتظامیہ کو شاباشAdnan Hashmi10 اگست, 2022 10 اگست, 2022لاہور : چوہدری پرویز الہٰی نے پنجاب کے ہر شہر میں بہترین سکیورٹی انتظامات کرنے پر تمام متعلقہ افراد کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ...
اہم خبریںپنجاب میں سیکورٹی سخت، کیمروں سے مانیٹرنگ، 50 ہزار پولیس اہلکار سیکورٹی پر تعیناتAdnan Hashmi9 اگست, 2022 9 اگست, 2022لاہور : دسویں محرم الحرام کے عزاداری جلوس اور مجالس کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب بھر میں 50 ہزار پولیس اہلکار و افسران سیکورٹی کے...