بریکنگ نیوزسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتویReporter MM8 جون, 20238 جون, 2023 8 جون, 20238 جون, 2023سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس پر سماعت بینچ کی عدم دستیابی کے باعث غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔ عدالتی عملے نے...
اہم خبریںکے الیکٹرک کی نجکاری کیخلاف درخواستوں کوسپریم کورٹ نے نمٹا دیاReporter MM6 جون, 2023 6 جون, 2023 سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک کی نجکاری کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست 7 سال بعد غیر مؤثر قرار دے دی گئی ۔ چیف جسٹس نے...
اہم خبریںآڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتویAdnan Hashmi31 مئی, 2023 31 مئی, 2023اسلام آباد : سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس کچھ اور درخواستیں آئی ہیں، ہم سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کرتے ہیں۔ چیف...
اہم خبریںپنجاب میں لاء افسران کی برطرفی کے خلاف درخواست پر دوبارہ نوٹسز جاریAdnan Hashmi30 مئی, 2023 30 مئی, 2023اسلام آباد : سپریم کورٹ نے نوٹسز کی عدم موصولی پر پنجاب کے موجودہ لاء افسران کو دوبارہ نوٹسز جاری کر دیئے۔ سپریم کورٹ میں...
اہم خبریںجوڈیشلائزیشن آف پالیٹکس ہو رہی ہے، سیاست کو اپنی ڈگر پر چلانے کی کوشش کی گئی : عرفان قادرAdnan Hashmi29 مئی, 2023 29 مئی, 2023اسلام آباد : معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ جو لوگ آئین کے دائرے میں چل رہے ہیں وہی احترام کے قابل ہیں۔ چند کیسز...
اہم خبرآڈیو لیک کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، تحقیقات کرانی ہیں تو طریقہ کار سے آئیں : چیف جسٹسAdnan Hashmi29 مئی, 2023 29 مئی, 2023اسلام آباد : سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ عدالت نے عدلیہ کی آزادی کا تحفظ کرنا ہے، ذہن میں رکھیں عدالت نے کمیشن کالعدم...
اہم خبرسپریم کورٹ نے مبینہ آڈیو لیک کمیشن کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیاAdnan Hashmi26 مئی, 2023 26 مئی, 2023اسلام آباد : سپریم کورٹ میں مبینہ آڈیو لیک کمیشن کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ مبینہ آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف درخواستوں پر...
اہم خبریںعمران خان کو مرسیڈیز میں نے نہیں، پولیس نے دی، ایوان میں سخت گفتگو نہ کریں : چیف جسٹسAdnan Hashmi24 مئی, 2023 24 مئی, 2023اسلام آباد : پنجاب میں انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظر ثانی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس نے...
اہم خبریںالیکشن کی تاریخ دینا سپریم کورٹ کا اختیار نہیں : وفاقی اور نگراں حکومت کا عدالت عظمیٰ کو جوابAdnan Hashmi22 مئی, 2023 22 مئی, 2023اسلام آباد : وفاقی اور نگراں حکومت نے سپریم کورٹ کے اختیار پر سوال اٹھا دیئے ہیں، جبکہ پنجاب حکومت انتخابات کی مخالفت کردی ہے۔...