اہم خبریںیقین تھا کہ ورلڈ کپ میں کم بیک کریں گے، فاٸنل ہارنے پر دکھ ہوا : حارث رؤفAdnan Hashmi16 نومبر, 2022 16 نومبر, 2022اسلام آباد : قومی فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فاٸنل کو فاٸنل سمجھ کر کھیلا تھا، یقین تھا کہ کم بیک کریں...
پاکستانآج کے دن کا لطف اٹھائیں، پوری قوم کی دعائیں قومی ٹیم کیساتھ ہیں: عمران خانzohaib khan13 نومبر, 2022 13 نومبر, 2022لاہور: عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی جارحانہ حکمت عملی کیساتھ کھیلیں، پوری قوم کی دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کیساتھ ہیں۔...
اہم خبریںکھلاڑی دلیر ہیں، فائنل کا دباؤ نہیں لے رہے، ورلڈکپ جیتنے کا بہترین موقع ہے : رمیز راجہAdnan Hashmi11 نومبر, 2022 11 نومبر, 2022پی سی بی چیئرمین کا کہنا ہے کہ مشکل صورتحال میں بھی پاکستان ٹیم ایک بن کر رہی، کھلاڑی دلیر ہیں، فائنل سے قبل دباؤ...
بریکنگ نیوزپاکستان نیوزی لینڈ کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیاzohaib khan9 نومبر, 20229 نومبر, 2022 9 نومبر, 20229 نومبر, 2022سڈنی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نیوزی لینڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ پاکستان...
اہم خبریںپاکستان کے سیمی فائنل کا اثر سپریم کورٹ پر بھی پڑگیا، امید ہے اچھی خبر آئی گی : چیف جسٹسAdnan Hashmi8 نومبر, 2022 8 نومبر, 2022اسلام آباد : نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل کا تذکرہ ہوا، جس کے دوران...
کھیلنیدرلینڈز سے شکست کے بعد جنوبی افریقہ ورلڈکپ سے باہرzohaib khan6 نومبر, 2022 6 نومبر, 2022ایڈیلیڈ: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں نیدرلینڈز نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر کردیا۔ ایڈیلیڈ...
اہم خبریںبنگلہ دیش سے میچ جیت کر دیگر ٹیموں کیلئے مشکلات پیدا کریں گے : شان مسعودAdnan Hashmi5 نومبر, 2022 5 نومبر, 2022کراچی : انڈیا اور زمبابوے کیخلاف میچ جیتنا چاہیے تھا، زمبابوے میچ کی غلطیاں نہیں دہرائیں گے، دیگر ٹیموں کے لئے مزید مشکلات پیدا کریں...
کھیلمحمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے سفیر مقررzohaib khan2 نومبر, 2022 2 نومبر, 2022انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کا سفیر مقرر کیا ہے۔ سابق کپتان...
کھیلٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے شکست دیدیzohaib khan1 نومبر, 2022 1 نومبر, 2022برسبین: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔ برسبین میں کھیلے گئے...