دنیااسرائیل نے یو اے ای میں باضابطہ طور پر اپنا سفارتخانہ کھول لیاzohaib khan25 جنوری, 2021 25 جنوری, 2021 متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں باضابطہ طور پر اپنا سفارتخانہ بھی کھول لیا ہے۔...
بریکنگ نیوزاماراتی ائر لائن نے اسرائیل جانے سے انکار پر تیونس کے پائلٹ کو معطل کردیاAdnan Hashmi14 جنوری, 2021 14 جنوری, 2021 تیونس : عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن نے تیونس کے پائلٹ کو اسرائیل جانے سے انکار پر معطل کردیا ہے۔...
دنیاکسی بھی بھارتی آرمی چیف کا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہwahid raza11 دسمبر, 2020 11 دسمبر, 2020 نئی دہلی: بھارت کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل منوج مکند نراوانے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر ابوظہبی...
پاکستانیو اے ای کیجانب سے پاکستان سمیت 12 ممالک پر ویزا پابندیوں کی کہانی سامنے آگئیzohaib khan4 دسمبر, 2020 4 دسمبر, 2020 اسلام آباد: یو اے ای کی جانب سے پاکستان سمیت 12 ممالک پر ویزا پابندیوں کی اصل کہانی سامنے آگئی، ان ممالک کے شہریوں پر...
دنیاعرب امارات سے اسرائیل کے لیے براہ راست پروازوں کا اعلانAdnan Hashmi5 نومبر, 2020 5 نومبر, 2020 دبئی : عرب امارات کی ایئرلائن فلائی دبئی نے رواں ماہ اسرائیل کے لیے پروازوں کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات...
دنیااسرائیل اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ ویزا فری سفر کے معاہدے پر اتفاقwahid raza20 اکتوبر, 2020 20 اکتوبر, 2020 اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے دوطرفہ ویزا فری سفر کے معاہدے پر اتفاق کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق مذکورہ پیش...
دنیامتحدہ عرب امارات کی پہلی مسافر پرواز اسرائیل پہنچ گئیwahid raza19 اکتوبر, 2020 19 اکتوبر, 2020 اسرائیل اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے ہونے والے معاہدے کو مزید مضبوط کرتے ہوئے یو اے...
دنیایو اے ای حکومت نے کورونا ویکسین استعمال کرنے کا حکم دیدیاzohaib khan15 ستمبر, 202023 نومبر, 2020 15 ستمبر, 202023 نومبر, 2020 دبئی: یو اے ای حکومت نے ایمرجنسی کی صورت میں کورونا ویکسین کے استعمال کا حکم دے دیا۔ اماراتی حکومت نے کورونا کے خلاف فرنٹ...
دنیااسرائیل سے معاہدہ کرکے یو اے ای نے عالم اسلام، فلسطینوں کے ساتھ غداری کی، ایرانwahid raza1 ستمبر, 2020 1 ستمبر, 2020 ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے...