دنیاڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارت کا عہدہ جو بائیڈن کو منتقل کرنے پر رضا مندAdnan Hashmi24 نومبر, 2020 24 نومبر, 2020 واشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارت کا عہدہ جو بائیڈن کو منتقل کرنے پر رضا مند ہوگئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارت کا...
دنیاالیکشن کو شفاف ترین کیوں کہا؟ ڈائریکٹر سائبر سیکیورٹی عہدے سے فارغAdnan Hashmi18 نومبر, 2020 18 نومبر, 2020 واشنگٹن : امریکی صدر ٹرمپ نے ڈائریکٹر سائبر سیکیورٹی کو عہدے سے فارغ کردیا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی الیکشن کو تاریخ کا...
دنیاڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھر صدارتی انتخابات جیتنے کا دعویٰAdnan Hashmi16 نومبر, 2020 16 نومبر, 2020 واشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر صدارتی انتخابات جیتنے کا دعویٰ کردیا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹوئٹر بیان میں صدراتی...
دنیاامریکہ میں چینی فوج سے تعلق رکھنے والی 31 کمپنیوں کے خلاف حکم نامہAdnan Hashmi13 نومبر, 2020 13 نومبر, 2020 واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی فوج سے مبینہ تعلق رکھنے والی 31 کمپنیوں کے خلاف حکم نامہ جاری کردیا گیا...
دنیاامریکی انتخابات میں شکست ماننے سے انکار، ری پبلکن کا ووٹوں کی شفاف گنتی کا مطالبہAdnan Hashmi10 نومبر, 2020 10 نومبر, 2020 واشگنٹن : ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے ووٹوں کی غیر جانبدارانہ اور شفاف گنتی کا مطالبہ کردیا۔ امریکا میں انتخابات کے نتائج آنے کے بعد...
بریکنگ نیوزمجھے دھوکا دہی کے ذریعے جیت سے باہر کیا جارہا ہے : ڈونلڈ ٹرمپAdnan Hashmi6 نومبر, 2020 6 نومبر, 2020 واشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انتخابات میں فراڈ کے کئی ثبوت ہیں، مجھے دھوکا دہی کے ذریعے جیت سے باہر کیا جارہا...
بریکنگ نیوزامریکا میں صدارتی الیکشن، ووٹوں کی گنتی جاری، جو بائیڈن کی ٹرمپ پر برتریAdnan Hashmi4 نومبر, 20204 نومبر, 2020 4 نومبر, 20204 نومبر, 2020 واشنگٹن : وائٹ ہاؤس کا مکین کون ہوگا، فیصلہ ہونے والا ہے۔ سوئنگ ریاستوں میں جوبائیڈن اور ٹرمپ کے مابین کانٹے کا مقابلہ ہے۔ امریکا...
بریکنگ نیوزڈونلڈ ٹرمپ کا انتخابی نتائج کے رکنے پر تحفظات کا اظہار، سپریم کورٹ جانے کا اعلانAdnan Hashmi4 نومبر, 20204 نومبر, 2020 4 نومبر, 20204 نومبر, 2020 واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی نتائج کے رکنے پر تحفظات کا اظہار کردیا، دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔...
دنیاکچھ بڑا ہونے جارہا ہے، سپریم کورٹ نتائج التواء کا شکار کردے گی : ڈونلڈ ٹرمپAdnan Hashmi31 اکتوبر, 2020 31 اکتوبر, 2020 واشنگٹن : امریکی صدر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نتائج ممکنہ طور پر طویل عرصے کیلئے التواء کا شکار کردے گی۔ امریکا کے صدر...