اہم خبریںجاسوسی غبارے کو چین پر حملے کے بہانے کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے : وزارت خارجہAdnan Hashmi4 فروری, 2023 4 فروری, 2023چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جاسوسی غبارے کے واقعے کو چین کو بدنام کرنے کے بہانے کے طور پر استعمال کیا جا رہا...
اہم خبریںدوسرا چینی جاسوسی غبارہ بھی دیکھنے کا دعویٰ، امریکی وزیر خارجہ کا دورہ چین ملتویAdnan Hashmi4 فروری, 2023 4 فروری, 2023پینٹاگون نے کہا کہ اس بار لاطینی امریکہ کے آسمانوں پر دوسرا چینی جاسوسی غبارہ دیکھا گیا ہے۔ پینٹاگون کے پریس سیکرٹری بریگیڈیئر جنرل پیٹرک...
اہم خبریںمشتبہ چینی جاسوسی غبارے کو امریکہ کے اوپر اڑتے دیکھ کر کھلبلی مچ گئیAdnan Hashmi3 فروری, 2023 3 فروری, 2023حکام کا کہنا ہے کہ ایک مشتبہ چینی جاسوسی غبارے کو چند دنوں سے امریکہ کے اوپر پرواز کرتے دیکھا گیا ہے۔ امریکہ نے اپنی...
اہم خبریںفلپائن کی چینی خدشات کے باوجود امریکہ کو مزید چار فوجی اڈوں تک رسائی کی اجازتAdnan Hashmi2 فروری, 2023 2 فروری, 2023فلپائن نے چینی خدشات کی پرواہ کیئے بغیر امریکہ کے ساتھ فوجی تعاون مزید گہرا کردیا، انہیں مزید چار فوجی اڈوں تک رسائی دے دی۔...
اہم خبریںامریکی نائب صدر پولیس تشدد سے ہلاک سیاہ فام شخص کی آخری رسومات میں شرکت کریں گیAdnan Hashmi1 فروری, 2023 1 فروری, 2023نائب صدر کملا ہیرس سیاہ فام شخص کی آخری رسومات میں شرکت کریں گی، جس نے پولیس کے وحشیانہ تشدد کے باعث اسپتال میں دوران...
اہم خبریںروس نیو اسٹارٹ معاہدے کی پاسداری نہیں کر رہا : امریکہAdnan Hashmi1 فروری, 2023 1 فروری, 2023امریکہ کا کہنا ہے کہ روس نیو اسٹارٹ کی تعمیل نہیں کر رہا ہے، جو کہ دنیا کی دو اہم جوہری طاقتوں کے درمیان ہتھیاروں...
اہم خبریںامریکہ، جنوبی کوریا جوہری خطرات سے نمٹنے کیلئے ٹیبل ٹاپ مشقیں کریں گےAdnan Hashmi31 جنوری, 2023 31 جنوری, 2023امریکی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا جوہری خطرات سے نمٹنے کے لیے بات چیت پر مبنی مشقیں کریں گے، جسے...
اہم خبریںامریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ سے 10 افراد زخمیAdnan Hashmi31 جنوری, 2023 31 جنوری, 2023لیک لینڈ میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے ہیں، دو کی حالت نازک ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے...
اہم خبریںامریکہ اور چین کے درمیان 2025 میں جنگ کے امکانات ہیں : امریکی جنرلAdnan Hashmi30 جنوری, 2023 30 جنوری, 2023امریکی ایوان نمائندگان میں خارجہ امور کی کمیٹی کے نئے چیئرمین مائیکل میکول کا بھی کہنا ہے کہ چین کے ساتھ تائیوان پر تنازعہ 2025...