جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

تاجکستان کے سفارت خانے کا ایمرجنسی سگنل غلطی سے آن، پولیس کی دوڑیں

تاجکستان کے سفارت

اسلام آباد : تاجکستان کے سفارت خانے کا ایمرجنسی سگنل آن ہونے پر وفاقی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔

تاجکستان کے سفارت خانے کا ایمرجنسی سگنل آن ہونے پر کوئیک رسپانس فورس اور نفری پہنچی اور پوزیشن سنبھال لی۔ سفارت خانے میں رابطہ کرنے پر سفار ت کار نے معذرت کی کہ بچے نے الارم سسٹم کو چھیڑ دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : بھارت کا چہیتا افغان رہنماء امراللہ صالح تاجکستان فرار

آئی جی اسلام آباد کو رات گئے جگا کر تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا۔ ایس ایچ او سیکرٹریٹ نے موقع پر جا کر تفصیلی رپورٹ مرتب کر کے سفارتکار سے ملاقات کی، جنہوں نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ خبریں