جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

تاجکستان نے 143 افغان پائلٹس کو گرفتار کرلیا

143 افغان

دوشنبے : تاجکستان نے 143 افغان پائلٹس کو گرفتار کرلیا ہے۔

افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد 16 طیاروں کے ساتھ تاجکستان فرار ہونے والے 143 افغان پائلٹس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 12 زخمی

تاجک حکومت نے ان پائلٹس کو دارالحکومت سے دور ایک علاقے کے طبی مرکز میں رکھا ہے، جہاں سے انہیں امریکا منتقل کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ان پائلٹس نے امریکہ میں ٹریننگ حاصل کی تھی۔

متعلقہ خبریں