جی ٹی وی نیٹ ورک
معیشت

تاجروں کیلئے فکس ٹیکس اسکیم ود ہولڈنگ ایجنٹ کا اعلان

اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ٹرن اوور کی بنیاد پر تاجروں کیلئے فکس ٹیکس اسکیم ود ہولڈنگ ایجنٹ بنانے کی ٹرن اوور کی حد پانچ کروڑ سے بڑھا کر 10کروڑ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

دکانداروں کے لئے بجلی کے بل پر سیلز ٹیکس رجسٹریشن کی سالانہ حد 6 لاکھ روپے سے بڑھا کر 12 لاکھ روپے کردی گئی۔

وزیراعظم نے یہ اعلان وزیراعظم ہاؤس میں ملک بھر سے آنے والے تاجر تنظیموں کے ایک سو کے لگ بھگ نمائندوں سے خطاب کے دوران کیا۔

متعلقہ خبریں