جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

ٹیکس چوری، پراسکیوٹر کی شکیرا کو 8 سال کیلئے جیل بھیجنے کی سفارش

جیل

اسپین: عدالت میں پراسکیوٹر نے ٹیکس فراڈ کیس میں نامور گلورہ شکیرا کو آٹھ سال کیلئے جیل بھیجنے کی سفارش کردی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ نے 2012 سے 2014 کے درمیان 15 ملین ڈالرز کی ٹیکس چوری کی۔

پراسیکوٹرز کے مطابق گلوکارہ کو مجموعی طور پر چھ مقدمات کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شکیرا نے بچوں کو علم کی روشنی سے منور کرنے کیلئے 40 لاکھ ڈالر عطیہ کر دئیے

تاہم شکیرا نے اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔

متعلقہ خبریں