جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

گستاخانہ خاکوں پر ٹیچر کا قتل، تین طالب علموں پر فرد جرم عائد

تین طالب علموں

پیرس : فرانس میں چودہ سال کے تین طالب علموں پر دہشت گردی کی دفعات عائد کردی گئیں۔

فرانس میں گستاخانہ خاکوں پر ٹیچر کو قتل کرنے کے الزام میں چار افراد پر فرد جرم عائد کردی گئی ۔ تیرا سے چودہ سال کے تین طالب علموں پر دہشت گردی اور قتل کی دفعات عائد کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : فرانس اور جرمنی میں یہودیوں کے خلاف نفرت میں اضافہ

ناپاک اقدام کی نشاندہی کرنے والے والدین کی بیٹی کو بھی ملزموں کے کٹہرے میں کھڑا کردیا گیا ہے۔ ملعون ٹیچر کو قتل کرنے والے چیچن طالب علم کو فرانسیسی پولیس نے موقع پر ہی شہید کردیا تھا۔

متعلقہ خبریں