جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی میں آج سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان

درجہ حرارت میں کمی

کراچی : شہر قائد کے باسی ٹھنڈے موسم کے لیئے تیار ہوجائیں، آج سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، دن کے اوقات میں سمندری ہواؤں کا آغاز ہو جائے گا۔ کراچی میں آج سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں اے ٹی ایم مشین توڑنے کی کوشش ناکام

شہر کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں