جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

ٹینس اسٹار نواک جوکووچ بھی کورونا سے متاثر ہوگئے

نواک

بلغراد: دنیائے ٹینس کے نمبر ون کھلاڑی نواک جوکووچ میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی۔

ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے، نواک جوکووچ نے سربیا اور کروشیا کے درمیان ہونے والی سیریز کے ایک نمائشی میچ میں شرکت کی تھی۔

رپورٹ کے مطابق ٹینس اسٹار کی اہلیہ کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔

متعلقہ خبریں